کراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکار Karachi PrivateHospitals CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan TogetherWeCan StayHomeSaveLives

کردیا۔محکمہ صحت سندھ اور سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کراچی کے اسپتالوں کو کرونا مریضوں کے لئے بیڈز مختص کرنے کی ہدایت کی تھی۔پرائیوٹ اسپتالوں کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اپنے اسپتالوں میں دس فیصد بیڈز آئسولیشن اور دس فیصد بییڈز ٹریٹمنٹ کے لیے مختص کریں۔پرائیوٹ اسپتال مالکان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیسٹنگ

کٹس، پرسنل پروٹیکٹو ایکوپمنٹ اور دیگر وجوہات کی بنا پر کرونا کے مریضوں کا علاج نہیں کر سکتے۔پرائیویٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینکس ایسوسی ایشن نے وزیراعلی سندھ کو متبادل پلان دینے کامشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ پرائیوٹ ہسپتال ایکسپو آئسولیشن سینٹر کے لیے وینٹی لیٹرز اور تربیت یافتہ عملہ فراہم کر سکتے ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوکراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم
مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیات دینے کی اپیلکراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیات دینے کی اپیلکپتان عماد وسیم، شرجیل خان اور ڈین جونز نے کہا کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہیروز ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا بھرپور ساتھ دیں۔
مزید پڑھ »

کراچی کے ساحل سے جنگی میزائل برآمد | Abb Takk Newsکراچی کے ساحل سے جنگی میزائل برآمد | Abb Takk News
مزید پڑھ »

مظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤن Muzaffarbad AzadKashmir CoronaVirusFight Lockdown CoronaVirusChallenge HealthEmergency
مزید پڑھ »

سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں،سعید غنی -سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں،سعید غنی -کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے وفاق سے مل کر لوگوں کے ریلیف میں حصہ ڈالیں …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:07:23