Karachi Missile
کراچی:کراچی کے ساحلی علاقے سی ویو پر جنگی میزائل برآمد ہواہے،جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کو خالی کرالیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج سی ویو سے جنگی میزائل برآمد پانی میں تیرتا ہوا کنارے پر آپہنچا، جس پر سیکیورٹی پر مامور حکام نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اطلاع دی، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر میزائل کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ حکام کے مطابق میزائل میں بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد موجود ہے، اسی خطرے کے پیش نظر قریبی رہائشی عمارت کو خالی کرالیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا - ایکسپریس اردوانکوائری کمیٹی کی حتمی رپورٹ آ نے تک مزید کارروائی کی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
بجلی،گیس کے بلوں کی تاریخ کے بعد عائد جرمانے لوگوں سے وصول کئے جانے لگے۔بجلی،گیس کے بلوں کی تاریخ کے بعد عائد جرمانے لوگوں سے وصول کئے جانے لگے۔ Pakistan ElectricityBill GasBill Fine CoronavirusInPakistan Covid19Pakistan PTIGovernment PMImrankhan pid_gov ImranKhanPTI a_hafeezshaikh MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم
مزید پڑھ »