بجلی،گیس کے بلوں کی تاریخ کے بعد عائد جرمانے لوگوں سے وصول کئے جانے لگے۔

پاکستان خبریں خبریں

بجلی،گیس کے بلوں کی تاریخ کے بعد عائد جرمانے لوگوں سے وصول کئے جانے لگے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

بجلی،گیس کے بلوں کی تاریخ کے بعد عائد جرمانے لوگوں سے وصول کئے جانے لگے۔ Pakistan ElectricityBill GasBill Fine CoronavirusInPakistan Covid19Pakistan PTIGovernment PMImrankhan pid_gov ImranKhanPTI a_hafeezshaikh MoIB_Official Dr_FirdousPTI

لگے ، حکومت کی جانب سے بجلی اور گیس کے بلوں میں عائد جرمانوں کو موخر کرکے آسان اقساط پر بجلی کے بل ادا کرنے کی ہدایت کی گئی تھی مگر تاریخ گزرنے کے بعد جمع کرانے کیلئے جانیوالے لوگوں سے باقاعدہ جرمانہ وصول کیا جارہا ، اس سلسلہ میں بل وصول کرنیوالے اداروں نے کہا کہ حکومت نے مقررہ تاریخ پر بل جمع نہ کرانے والوں کے جرمانے

معاف کرنے کا اعلان ضرور کیا ہے مگر اس کا تحریری نوٹیفکیشن ہمیں وصول نہیں ہوا یہ صرف اخبارات کو ٹی وی خبروں تک محدود ہے جب ہمیں باقاعدہ طور پر تحریری نوٹیفکیشن ملے گا اس کے بعد ہم بغیر جرمانے کے بل وصول کرینگے دوسری طرف محکمہ گیس نے گیس کے بل تین ماہ کے دوران آسان اقساط میں وصول کرنے کا اعلان کیا ہے مگر نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقپائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بریسٹ کینسر کی تشخیص کے بعد نادیہ جمیل کی پہلی سرجری کامیاب - Entertainment - Dawn Newsبریسٹ کینسر کی تشخیص کے بعد نادیہ جمیل کی پہلی سرجری کامیاب - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:24:09