جمعے کے روز نیشنل بائیوٹکس کمیٹی نے ایچ ایم سی کی جانب سے امیونائزیشن کے عمل کی منظوری دی تھی تاہم کمیٹی کورونا مریضوں کے پلازما کے ذریعے علاج کے حوالے سے صوبائی حکومت کی باضابطہ منظوری کی منتظر تھی۔
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت دے دی گئی — فوٹو: کریٹو کامنز
پشاور: خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے اس وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کے بلڈ پلازما کے استعمال کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے صوبائی سیکریٹری صحت کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس و طبی ماہرین کی جانب سے تجویز کردہ صوبائی امیونائزیشن کمیٹی کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ اس حوالے سے قومی بائیوٹکس کمیٹی کو منظوری کے لیے تفصیلی تجاویز پیش کریں۔رواں سال 28 مارچ کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر شہزاد اکبر خان نے سیکریٹری صحت سے صوبائی امیونائزیشن کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر طاہر شمسی کی تجویز کے مطابق ایک کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست کی تھی، یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ...
اس حوالے سے خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سیلم خان جھگڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا تھا کہ کورونا وائرس کے نئے مریضوں کا صحت یاب ہونے والے مریضوں کے بلڈ پلازما سے علاج پر تجاویز کے لیے ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
تحقیقاتی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد بیورو کریسی میں خوف | Abb Takk News
مزید پڑھ »
او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
مزید پڑھ »
پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »