اسلام آباد: چینی اور آٹا کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وفاقی وزارتوں کے افسران وزرا اور معاونین شدید خوف کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ جلد وزرا اور افسران کے خلاف کارروائی اور حکومتی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امک
ان ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیاستدانوں، وزرا اور افسران کی ملی بھگت سامنے آ نے پر اورشوگر ایڈوائزی بورڈ کی مایوس کن کارکردگی پربیورو کریسی خوف کا شکار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کو پہلے ہی کورونا وائرس کے باعث عوام کو جلد ریلیف فراہم کرنے میں سرخ فیتے کی رکاوٹوں سے پریشانی ہے اس تناظر میں بیوروکریسی میں فوری اصلاحات پر غور کی جارہاہے اور اہم معاشی وزارتوں میں ڈاکٹر عشرت حسین کمیٹی کی اصلاحات کے فوری نفاذ کا امکان ہے معاشی وزارتوں میں اعلی عہدوں پر مارکیٹ کی تنخواہ پر ماہرین کو تعینات کیا جائے گا گریڈ انیس اور اوپر کے عہدے پر تعیناتی پروفیشنل امتحان میں اعلی نمبر لینے سے ہی ممکن ہو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے - ایکسپریس اردوواجد ضیا کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی
مزید پڑھ »
تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کے خلاف فردجرم ہے، شہباز شریف | Abb Takk News
مزید پڑھ »
متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔
مزید پڑھ »
چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین نے چینی بحران میں 56 کروڑ اور خسرو بختیار کے رشتہ دار نے 45 کروڑ روپے کمائے، تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھ »
بالی ووڈ گلوکارہ کے پانچویں کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئیبالی ووڈ گلوکارہ کے پانچویں کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »