بالی ووڈ‌ گلوکارہ کے پانچویں‌ کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ‌ آگئی

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ‌ گلوکارہ کے پانچویں‌ کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ‌ آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ‌ گلوکارہ کے پانچویں‌ کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ‌ آگئی ARYNewsUrdu

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نے کہ لکھنؤ کے اسپتال پی جی آئی میں کرونا کی تشخیص کا پانچویں بار ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ انہیں کچھ دیر قبل موصول ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کانیکا کپور کے پانچویں بار ہونے والے ٹیسٹ نیگیٹیو آیا یعنی انہوں نے وائرس کو شکست دے دی۔ ڈاکٹرز نے گلوکارہ کو فی الحال گھر جانے کی اجازت نہیں دی اور انہیں چند روز تک اسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا۔ یاد رہے کہ بالی ووڈ کے مشہور گانے گانے والی گلوکارہ مریکا سے بھارت واپس پہنچیں تو انہیں کرونا کی علامات ظاہر ہوگئیں تھیں جسے کانیکا نے نظر انداز کیا اور لوگوں سے معمول کے مطابق میل جول برقرار رکھا۔

کانیکا نے ایک تقریب میں شرکت کی تھی جس میں تین سو سے زائد اعلیٰ شخصیات شریک تھیں جن میں ججز، اراکین اسمبلی شامل تھے۔ بعد ازاں گلوکارہ نے کرونا کی تشخیص کی تصدیق کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ ’مجھے نزلہ زکام کی شکایت تھی جس کے بعد میں نے کرونا کا ٹیسٹ کروایا اور اس کی رپورٹ مثبت آئی‘۔ انہوں نے لکھا تھا کہ ’اب میں اور میرے تمام گھر والے قرنطینہ میں چلے گئے...

بعد ازاں گلوکارہ کے خلاف پولیس نے تین مقدمات درج کیے اور انہیں گھر سے اسپتال منتقل کیا، کانیکا نے13 روز میں چار ٹیسٹ کروائے جن کی رپورٹ پازیٹیو آئی البتہ دو روز قبل ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹیو آئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ کے معروف ستاروں کی قرنطینہ ڈائریزبالی ووڈ کے معروف ستاروں کی قرنطینہ ڈائریزکرونا کے پھیلاؤ نے سبھی کو گھروں تک محدود کررکھا ہے، بالی ووڈ کے سپراسٹارز بھی ایسے وقت میں سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فالوررز سے بھرپور رابطے میں رہتے ہوئے اپنے معمولات شیئر کر رہے ہیں۔ SamaaTV COVID2019
مزید پڑھ »

اٹلی، کرونا وائرس کے مریضوں‌کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹ تعیناتاٹلی، کرونا وائرس کے مریضوں‌کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹ تعیناتخبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے شہر وریشے کے کورولو اسپتال میں کرونا مریضوں کے علاج کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس رپورٹ تعینات کردیے گئے۔
مزید پڑھ »

صبا قمر نے مداحوں کو خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے تین اصول بتا دیئے، نئی تصاویر بھی وائرلصبا قمر نے مداحوں کو خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے تین اصول بتا دیئے، نئی تصاویر بھی وائرللاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر نے خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے تین رہنما اصول اپنے مداحوں کو بتا دیئے۔بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم میں اداکاری کے
مزید پڑھ »

’بچوں کی فکر نہ کرنا‘: این ایچ ایس کی مسلمان نرس کے آخری لمحات کا احوال’بچوں کی فکر نہ کرنا‘: این ایچ ایس کی مسلمان نرس کے آخری لمحات کا احوالبرطانیہ میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی مسلمان نرس بھی کرونا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے پہلے نومولود کی ہلاکت سامنے آگئیکورونا وائرس سے پہلے نومولود کی ہلاکت سامنے آگئینیویارک (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے پہلے نومولود بچے کی ہلاکت سامنے آگئی ہے جو امریکا سے رپورٹ ہوئی۔امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے گورنر نے بذریعہ ٹوئٹ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: برطانیہ میں ایک روز میں 569 مریض ہلاککرونا وائرس: برطانیہ میں ایک روز میں 569 مریض ہلاکلندن : کرونا وائرس میں مبتلا 569 برطانوی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2921 ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 20:32:20