صبا قمر نے مداحوں کو خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے تین اصول بتا دیئے، نئی تصاویر بھی وائرل

پاکستان خبریں خبریں

صبا قمر نے مداحوں کو خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے تین اصول بتا دیئے، نئی تصاویر بھی وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ صبا قمر نے خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے تین رہنما اصول اپنے مداحوں کو بتا دیئے۔بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم میں اداکاری کے

جوہر دکھانے والی اداکارہ نے خوش گوار زندگی کے تین رہنما اصول انسٹاگرام سٹوری میں شیئر کیے۔اداکارہ نے اپنی سٹوری میں لکھا کہ خوش گوار زندگی کے لیے جو تین باتیں اہم ہیں وہ یہ کہ آپ کسی سے کوئی توقع نہ رکھیں، کسی سے کوئی مطالبہ نہ کریں اور کوئی شکایت نہ کریں۔انہوں نے بتایا کہ

یہی تین باتیں زندگی کو خوش گوار بنانے کے لیے اہم ہیں۔اس سے قبل بھی اداکارہ صبا قمر شہریوں سے اپیل کرتی رہی ہیں کہ خود کو صاف رکھیں اور قرنطینہ اختیار کریں۔صبا قمر نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ از خود قرنطینہ اختیار کریں اور گھروں میں رہ کر اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبا قمر نے مداحوں کو خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے تین اصول بتا دیئےصبا قمر نے مداحوں کو خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے تین اصول بتا دیئے
مزید پڑھ »

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر کوئی اجتماع نہ کیا جائے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk Newsشہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر کوئی اجتماع نہ کیا جائے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

صبا قمر نے مداحوں کو خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے تین اصول بتا دیئےصبا قمر نے مداحوں کو خوشگوار زندگی گزارنے کیلئے تین اصول بتا دیئے
مزید پڑھ »

خوش گوار زندگی کے تین بنیادی اصولخوش گوار زندگی کے تین بنیادی اصولخوش گوار زندگی کے تین بنیادی اصول ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کی ہاتھ میں مچھلی پکڑ کر مرغی بنانے کی کوشش،ویڈیووائرل ہوگئیشرمیلا فاروقی کی ہاتھ میں مچھلی پکڑ کر مرغی بنانے کی کوشش،ویڈیووائرل ہوگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے تمام شعبہ ہائے زندگی کے لوگ گھروں میں تقریبا محصور ہوکر رہ گئے ہیں ایسے میں وقت گزارنے کیلئے مختلف مشاغل
مزید پڑھ »

تعمیراتی شعبے کیلیے وزیراعظم نے بہترین پیکیج دیا، عقیل کریم ڈھیڈیتعمیراتی شعبے کیلیے وزیراعظم نے بہترین پیکیج دیا، عقیل کریم ڈھیڈیعقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے پیکیج ملکی معیشت کیلئے بھی گیم چینجر ہو گا، میرے خیال میں حکومت اس سےاچھا پیکیج نہیں دے سکتی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:41:11