پولیس نے 114 افراد کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کردی Sindhpolice Karachilockdown coronavirus DawnNews
وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے صوبے میں کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کی ہدایت کے بعد پولیس نے 321 افراد کو گرفتار کرلیا اور 114 مقدمات درج کرلیے۔
ایک سینئر عہدیدار کا کہنا تھا کہ وہ شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے پر زور نہیں دے سکتے جبکہ گرفتار ہونے والے اکثر افراد رکشہ ڈرائیورز ہیں جو مبینہ طور پر حکومت کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کو توڑ رہے تھے۔ تاہم ان پابندیوں کے باوجود بھی عوام کی کافی تعداد گھروں سے باہر نظر آئی، جس کو دیکھتے ہوئے سندھ حکومت نے ایک مرتبہ پھر رات 8 سے صبح 8 تک لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کی ہدایت کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
مزید پڑھ »
ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث دکانوں میں بند پرندے و جانور ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئیکورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئی China Ends Wuhan Coronavirus Lockdown Normal Life XHNews PDChina COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak MFA_China
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بندلاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بند SamaaTV
مزید پڑھ »
بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی مدت میں21 اپریل تک توسیع - ایکسپریس اردوصوبائی محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »
بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیتفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 21 اپریل تک توسیع کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »