سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلا

امریکی خبر رساں ادارے نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا، ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز کورونا وائرس کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔

شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں، سعودی فرمانروا شاہ سلمان جدہ کے قریب محفوظ جزیرے پر منتقل ہو گئے ہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھی وزرا کے ہمراہ ساحلی شہر میں منتقل ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کے لئے مخصوص شاہ فیصل ہسپتال میں مزید 500 بیڈز وی آئی پی شخصیات کے کئے تیار کروائے گئے ہیں، سعودی شاہی خاندان میں ہزاروں شہزادے ہیں جو باقاعدگی سے یورپ کا سفر کرتے ہیں۔

نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا کہ ڈاکٹرز کو خدشہ ہے کہ سعودی شہزادے یورپ اور باہر کے ممالک سے متاثر ہوکر وطن واپس آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیق Pakistan Karachi Family SevenMembers TestPositive CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو کورونا ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو کورونا ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکچی آبادی میں فیملی کا سربراہ باہر سے وائرس لیکر گھر گیا، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سعودی عرب میں پاکستانی شہری روبصحتکرونا وائرس: سعودی عرب میں پاکستانی شہری روبصحتسعودی عرب میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کا کہنا ہے کہ 6 پاکستانی کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں جنہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موجود پاکستانی مشکلات کا شکار، قونصلیٹ بھی متحرکسعودی عرب میں موجود پاکستانی مشکلات کا شکار، قونصلیٹ بھی متحرکجدہ(محمد اکرم اسد) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے نتیجے میں پیدا شدہ صورتحال سے بہت چیلنجز پیدا ہوگئے ہیں ۔ غیر یقینی مالی صورتحال کی وجہ سے سعودی عرب میں پاکستانی
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4305 کنفرم مریض، ہلاکتیں82 ہوگئیں Read News Pakistan Confirmed Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 08:46:49