کورونا وائرس: سعودی عرب میں پاکستانی شہری روبصحت ARYNewsUrdu COVID19
ریاض: سعودی عرب میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کا کہنا ہے کہ 6 پاکستانی کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں جنہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، تمام افراد کی حالت مستحکم ہے۔
قونصلیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کو ینبع میں ایک پاکستانی کے کرونا میں مبتلا ہونے کا پتہ چلا ہے جو اسپتال میں زیر علاج ہے، اس کی بھی حالت اب بہتر ہے۔ خالد مجید نے کہا کہ شاہ سلمان بن عبد العزیز پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ مملکت میں شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں میں امتیاز نہیں برتا جائے گا اور سب کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس کی معلومات، پاکستانی صارفین کے لیے موبائل ایپ متعارفکرونا وائرس کی معلومات، پاکستانی صارفین کے لیے موبائل ایپ متعارف ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال بجٹ کی منظوری دے دی، وزارت صحت کی درخواست پر مسلسل بجٹ فراہم کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوری SaudiArabia SalmanBinAbdulazizAlSaud CoronaVirus FightAgainstCoronavirus ReliefFunds KingSalman
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: عالمی سطح پر اموات 88,505 ہو گئیںکرونا وائرس: عالمی سطح پر اموات 88,505 ہو گئیں CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: عالمی سطح پر اموات 88,505 ہو گئیںنئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین نے یورپ اور امریکا میں ہلاکتوں سے تباہی مچا دی ہے، دنیا بھر میں وائرس سے اموات 88 ہزار 505 ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی کمپنی نے کرونا وائرس کے خودکار ٹیسٹ کےلئے روبوٹ تیار کر لیایروشلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل کی انوویشن اتھارٹی(آئی آئی اے)نے کہا ہے کہ ایجادات کرنیوالی ایک اسرائیلی کمپنی نےنوول کرونا وائرس کے خودکار ٹیسٹ کرنیوالا
مزید پڑھ »