سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوری SaudiArabia SalmanBinAbdulazizAlSaud CoronaVirus FightAgainstCoronavirus ReliefFunds KingSalman
دے دی، وزارت صحت کی درخواست پر مسلسل بجٹ فراہم کیا جارہا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوری دی ہے، اس سے قبل 8 ارب ریال کی منظوری کا شاہی فرمان جاری ہوا تھا۔مجموعی طور پر یہ رقم اب 15 ارب ریال ہوگئی، منظوری کی درخواست ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کی تھی۔سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ نئے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بھاری بجٹ درکار ہے، وزارت صحت کی درخواست پر بجٹ مسلسل فراہم کیا جا رہا...
کے مزید آلات کی خریداری کی جائے گی، جبکہ اندرون و بیرون مملکت سے مزید طبی اور معاون عملے کی خدمات حاصل کی جاسکیں گی۔سعودی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ وزارت رواں سال کے آخر تک کے لیے مزید 32 ارب ریال کے بجٹ کی درخواست کیے ہوئے ہے اس کی بھی اصولی منظوری مل چکی ہے۔ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے مزید کہا کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے سلسلے میں دو اہم مشکلات پیش آرہی ہیں۔ پہلا مسئلہ یہ ہے کہ عالمی مارکیٹ سے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مطلوبہ مشینیں، طبی لوازمات اور دوائیں مستقبل کے حوالے سے مطلوبہ تعداد میں نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس، سعودی عرب سے اچھی خبر آگئیکرونا وائرس، سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
کرونا وائرس پر جلد قابو پانا مشکل ہے، سعودی وزیر صحتکرونا وائرس پر جلد قابو پانا مشکل ہے، سعودی وزیر صحت SaudiArabia CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MinisterOfHealth
مزید پڑھ »
ٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیقٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، ماں نے بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران دم توڑ دیالندن: برطانیہ میں کرونا وائرس میں مبتلا 51 سالہ خاتون بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران چل
مزید پڑھ »
‘کرونا وائرس کے حوالے سے قائم بلوچستان کی پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے’'کرونا وائرس کے حوالے سے قائم بلوچستان کی پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »