کرونا وائرس، سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس، سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس، سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی ARYNewsUrdu coronavirus

ریاض: سعودی عرب کے شہر الدوامی میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے نومولود بچے کو صحت یاب ہونے کے بعد والدین کے سپرد کردیا گیا۔

الدوامی کمشنری کے جنرل اسپتال کے ڈائریکٹر شعبہ امراض اطفال ڈاکٹر احمد الرخیمی کا کہنا تھا کہ بچے کے تمام میڈیکل ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں جس کے بعد اسے طبی یونٹ کے ساتھ والدین تک پہنچادیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: سعودی حکومت کا اہم فیصلہ -کرونا وائرس: سعودی حکومت کا اہم فیصلہ -ریاض: سعودی عرب میں کرونا وائرس کی وبا پھیلانے والے کو ایک لاکھ ریال اور پانچ سال تک کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے نئے کرونا وائرس کے متاثرین کو خبردار کیا ہے کہ حفاظتی تدابیر کی پابندی ضروری ہے، ایسا نہ کرنے پر انہیں قید اور …
مزید پڑھ »

کرونا وائرس لاک ڈاؤن: سعودی محکمہ شہری دفاع کا مثالی اقدام -کرونا وائرس لاک ڈاؤن: سعودی محکمہ شہری دفاع کا مثالی اقدام -ریاض: سعودی محکمہ شہری دفاع نے کرونا وائرس کے سبب گھروں میں موجود افراد کے لیے حفاظتی اقدامات کی مہم کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع نے کرفیو یا لاک ڈاؤن کے سبب مستقل گھروں میں موجود افراد کے لیے حفاظتی اقدامات کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ محکمہ شہری …
مزید پڑھ »

کرونا وائرس پر جلد قابو پانا مشکل ہے، سعودی وزیر صحتکرونا وائرس پر جلد قابو پانا مشکل ہے، سعودی وزیر صحتکرونا وائرس پر جلد قابو پانا مشکل ہے، سعودی وزیر صحت SaudiArabia CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MinisterOfHealth
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئیملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:04:07