کرونا وائرس کی معلومات، پاکستانی صارفین کے لیے موبائل ایپ متعارف

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کی معلومات، پاکستانی صارفین کے لیے موبائل ایپ متعارف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس کی معلومات، پاکستانی صارفین کے لیے موبائل ایپ متعارف ARYNewsUrdu coronavirus

اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کرونا وائرس کی مصدقہ اطلاعات فراہم کرنے کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی۔

وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق موبائل ایپ آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم والے صارفین کے لیے جلد ہی ایپ متعارف کرائی جائے گی جس کی تیاری پر کام جاری ہے۔کے نام سے آئی او ایس اسٹور پر موجود ہے۔ اس ایپ پر کرونا وائرس سے متعلق تمام مصدقہ معلومات صارفین کو اُن کے موبائل پر فراہم کی جائے گی۔ نئے کیسز، اموات اور مجموعی تعداد سمیت دیگر اہم اطلاعات بھی ایپ پر فراہم کی جائیں گی۔یہ ایپ حکومت پاکستان کی جانب سے کرونا وائرس کے حوالے سے متعارف کرائی جانے والی ویب سائٹ سے جڑی ہوگی، ویب پورٹل کے اپ ڈیٹ ہوتے ہی صارف کو بھی تمام معلومات موبائل پر موصول ہوجائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا فنڈز کے لیے مجسمہ فروخت کرنے کا اشتہارکرونا فنڈز کے لیے مجسمہ فروخت کرنے کا اشتہاربھارت: کرونا فنڈز کے لیے قومی مجسمہ فروخت کرنے کا اشتہار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »

مظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤنمظفرآباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ خدشہ کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی کا نفاذ، لاک ڈاؤن Muzaffarbad AzadKashmir CoronaVirusFight Lockdown CoronaVirusChallenge HealthEmergency
مزید پڑھ »

سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں،سعید غنی -سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں،سعید غنی -کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سفید پوش افراد کے لیے رات کے اندھیرے میں راشن پہنچا دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے وفاق سے مل کر لوگوں کے ریلیف میں حصہ ڈالیں …
مزید پڑھ »

بھارتی رکن اسمبلی کا کرونا وائرس کے خلاف ’مارچ اور نعرے‘بھارتی رکن اسمبلی کا کرونا وائرس کے خلاف ’مارچ اور نعرے‘حکومتی پارٹی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ اپنے سپورٹرز کے ساتھ مشعلیں اٹھائے باہر نکل آئے اور اس دوران کرونا وائرس کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے گلیوں میں گشت کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 18:11:37