کرونا وائرس سے ملک میں 86 اموات، کیسز کی تعداد 5038 ہو گئی ARYNewsUrdu
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں 5 ہزار 38 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص کی جا چکی ہے، اب تک وائرس کے باعث 86 اموات ہو چکی ہیں، جب کہ ملک میں کرونا کے 1026 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔
ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 اموات ہوئیں، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 254 کرونا کیس رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 805 ٹیسٹ کیے گئے، پاکستان میں مجموعی طور پر اب تک 61 ہزار 801 کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کرونا وائرس کے حوالے سے اعداد وشمار پر نظر ڈالی جائے تو 26 فروری کو پہلے کیس سے 31 مارچ تک پاکستان میں 2007 کیسز تھے، تاہم یکم اپریل سے ان کیسز میں بہت تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، یکم اپریل سے لے کر اب تک پاکستان میں 1600 سے زائد کیسز ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں اب تک 2279افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقپنجاب کے کن شہروں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئےَ؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگیکرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
امریکا میں وائرس سے پاکستانیوں کی اموات کی خبر غیرمصدقہ ہے، سفارت خانہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 4602، سندھ میں 12 سے 3 تک مکمل لاک ڈاؤن، تقریبا نصف متاثرین میں کورونا وائرس کی مقامی منتقلی - BBC Urduپاکستان میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 264 نئے مریض سامنے آنے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ساڑھے چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جن میں سے آدھے مقامی منتقلی کے کیسز ہیں۔ وبا سے ہلاک والوں کی تعداد 67 ہو گئی ہے اور سندھ کے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 4689، سندھ میں 12 سے 3 تک مکمل لاک ڈاؤن، تقریبا نصف متاثرین میں کورونا وائرس کی مقامی منتقلی - BBC Urduپاکستان میں جمعرات کو کورونا وائرس کے 264 نئے مریض سامنے آنے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ساڑھے چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جن میں سے آدھے مقامی منتقلی کے کیسز ہیں۔ وبا سے ہلاک والوں کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔ دوسری جانب پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیاں بحال کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹائیگرز فورس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں 5 دن کی توسیع | Abb Takk News
مزید پڑھ »