کرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگی

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگی ARYNewsUrdu coronavirus

فائر سروس حکام کا کہنا ہے کہ وسائل کی کمی اور وائرس کے پھیلاؤ کے باعث فائر سروس صرف ان ہی مقامات پر استعمال کی جائے گی جہاں انسانی زندگی اور املاک بچانے کا امکان ہوگا۔

طبی ماہرین کے مطابق آگ بجھانے کے لیے قائم کیے جانے والے کیمپوں میں بھی وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ہے لہذٰا موجودہ وبا کے پیشِ نظر سخت اقدامات اُٹھائے جائیں‌ گے۔ وائلڈ لینڈ فائر سروس کے صدر کیسی جیوڈ کا کہنا ہے کہ جنگلات میں لگنے والی آگ سے پھیلنے والا دھواں، سانس اور دمے کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ حکام کو مہینوں پہلے ہی کرونا وائرس کے پیشِ نظر آگ بجھانے والے عملے کا طریقہ کار وضع کر لینا چاہیے تھا مگر ایسا نہ ہوسکا جس کی وجہ سے ہمیں‌ آج پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’کرونا وائرس زؔدہ ،مسلمانوں کی شب ِ برؔات ؟‘‘’’کرونا وائرس زؔدہ ،مسلمانوں کی شب ِ برؔات ؟‘‘معزز قارئین!۔ ’’کرونا وائرس ‘‘ کے ’’ عذابِ الیم‘‘ سے پہلے پاکستان
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2280 ہوگئی -پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2280 ہوگئی -لاہور: صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، اب تک صوبے میں 2280 مریض سامنے آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے مزید 56 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی تعداد 2280 ہوگئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ …
مزید پڑھ »

امریکا: کرونا سے ہلاک افراد کی تدفین کے لیے جگہ کم پڑگئی، اجتماعی قبروں کی تیاریامریکا: کرونا سے ہلاک افراد کی تدفین کے لیے جگہ کم پڑگئی، اجتماعی قبروں کی تیاریامریکا: کرونا سے ہلاک افراد کی تدفین کے لیے جگہ کم پڑگئی، اجتماعی قبروں کی تیاری US CoronaVirus DeathRateToll Graveyard DeadBodies DonaldTrump InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus realDonaldTrump
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیںکورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیںجکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیاءمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کا سن کر کشتی میں سوار مسافروں نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn Newsکورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 07:11:50