’کرونا وائرس زؔدہ ،مسلمانوں کی شب ِ برؔات ؟
سمیت دُنیا بھر کے مسلمان ماہ شعبان کی 15 ویں شب ۔ ’’شب ِ برات ‘‘ کو عبادت کی رات اور دِن کو خوشی کے تہوار ؔ کے طور پر مناتے رہے ہیں ۔حلوہ پوری یا روٹی حلوہ پر بزرگوں کی فاتحہ کر کے تقسیم کرنے کا بھی رواج رہا ہے لیکن،اِس بار اپنے اپنے حالات کیمطابق شب برات میں عبادت تو ضرور ہُوئی لیکن، دِن میں شاید ہی کہیں خُوشی کا دِن منایا گیا ہو؟۔ قرآنِ پاک میں شب ِبرات کو ’’لیلہ مبارک ‘‘ کہا گیا ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ اِس رات اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہر معاملے کا حکیمانہ اور محکم فیصلہ صادر کیا جاتا ہے ۔...
حدیث رسول ؐمقبول کے مطابق ۔شبِ برات کو اللہ تعالیٰ سب سے نچلے آسمان پر اُتر آتے ہیں اور اِنسانوں کو اُن کے گُناہ کبیرہ اور صغیرہ معاف کرنے کے لئے پکارتے ہیں ‘‘۔ اِس لئے یہ رات ’’لیلۃ اُلبراۃ ‘‘ بھی کہلاتی ہے ۔ معزز قارئین!۔ احادیث رسول ؐمقبول سے پتہ چلتا کہ ’’ جب حضور پُر نُور صلی اللہ علیہ و آلہ وَسلم براق پر سوار ہو کر حضرت جبرائیل امین کی مُعیت میں معراج پر تشریف لے گئے تو، آپ ؐ کی پہلے آسمان پر حضرت آدم علیہ السلام سے ملاقات ہُوئی تھی اور دوسرے آسمان پر ’’ روح اللہ ‘‘ حضرت عیسیٰ علیہ...
حضرت عیسیٰ ؑ نے فرمایا تھا کہ ’’ اونٹ سوئی کے ناکے سے نکل سکتا ہے لیکن ، دولت مند لوگ خُدا کی بادشاہت میں داخل نہیں ہوں گے ‘‘۔ ہماران ایمان ہے کہ ’’ حضرت عیسیٰ ؑ سے پہلے ۔ کانا دجّال ؔ آئے گا۔ جو پوری دُنیا پر 40 دِن ۔ 40 مہینے یا 40 سال تک حکومت کرے گا ۔ پھر آسمانوں سے حضرت عیسیٰ ؑ کا نزول ہوگا اور وہ اُسے قتل کر کے دُنیا میں امن قائم کرا دیں گے اور اُن سے پہلے امام مہدی ؓ کا ظہور ہوگا اور حضرت عیسیٰ ؑ اُن کی اِقتداء میں نماز پڑھیں گے‘‘۔ مجھے نہیں معلوم کہ’’ حضرت امام مہدی ؓ کب آئیں گے ؟...
معزز قارئین!۔ متحدہ ہندوستان میں شب ِ برات کو آتش بازی چھوڑنے کا بھی رواج تھا ۔اُستاد شاعر ’’ پہلوانِ سُخن ‘‘ امام بخش ناسخ ؔسیفی نے اپنی کیفیت بیان کرتے ہُوئے کہا تھا کہ …’’عیسیٰ ؑ ابنِ مریم کا انتظار!‘‘ معزز قارئین!۔ ہمارے ماہرین معیشت بیان کرتے ہیں کہ ’’ صدر جنرل پرویز مشرف کے دَور میں پاکستان میں 40 فی صد عوام غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کر رہے تھے ، صدر آصف علی زرداری کے دَور میں اُن کی تعداد 50 فی صد ہوگئی تھی ، پھر وزیراعظم میاں نواز شریف اور اُن کے نامزد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دَور میں 60 فی صد اور اب وزیراعظم عمران نے انکشاف کِیا ہے کہ اِس وقت 20 فی صد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں ۔ شاید ایسا ہی ہو؟۔میرے دوست ’’شاعر ِ سیاست ‘‘ نے حضرت عیسیٰ ؑ کے انتظار میں ،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ووہان سے 76 روز بعد کرونا وائرس لاک ڈاؤن ختمبیجنگ : امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے 76 روز سے جاری ووہان کا لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹروں کی لاپرواہی 10 نومولود کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ڈاکٹروں کی لاپرواہی 10 نومولود کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ Newborn Baby COVID19Pandemic CoronavirusOutbreak Romania Infected WHO MAERomania UNICEFRomania
مزید پڑھ »
سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال بجٹ کی منظوری دے دی، وزارت صحت کی درخواست پر مسلسل بجٹ فراہم کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس : نامور مصنف انور مقصود کا عوام کے نام پیغامکراچی : پاکستانی نامور مصنف انور مقصود نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گھر میں رہیے، خود کو اور اپنے گھر والوں کو محفوظ رکھیے
مزید پڑھ »
قطر نے کرونا وائرس کے سبب 8 ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دیےقطر نے کرونا وائرس کے سبب 8 ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دیے Qatar COVID19Pandemic CoronavirusPandemic Coronavirus BusinessDeals DeadlyVirus Agreements Postpone Contracts MoFQatar_En MoF_Qatar WHO MOPHQatar
مزید پڑھ »
لاہور میں کرونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحقلاہور میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »