کورونا وائرس: نامور مصنف انور مقصود کا عوام کے نام پیغام مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
یہ بات انہوں نے دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہی، انور مقصود کا کہنا تھا کہ میں اب صرف اس لئے نہیں نکلتا کہ گھر میں میرے بچے محفوظ رہیں، ان کی زندگی میرے لئے بہت قیمتی ہے، تھوڑے دنوں کی بات ہے۔
اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بس گھر سے نہ نکلیں، آپ بھی اپنے گھر میں رہیے، خود کو اور اپنے گھر والوں کو اس وبا سے محفوظ رکھیے۔ اس سے قبل اپنے ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیلی وژن پر کھانوں کی رنگ برنگی ڈشز دکھائی جارہی ہیں، اس وقت ان اشتہارات کی تشہر کرنا مناسب نہیں کیونکہ ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے کئی گھروں میں ایک وقت کا کھانا بھی میسر نہیں ہے،۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی نہیں سوچا بھی تھا کہ وہ اپنی زندگی میں کورونا وائرس کی شکل میں اتنا بد ترین وقت دیکھیں گے کہ جب انسان گھروں تک محدود ہوجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بہنوئی انتقال کر گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بہنوئی میاں سرفراز انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں سرفراز کی عمر 86سال تھی اور
مزید پڑھ »
بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردیتفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 21 اپریل تک توسیع کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی رکن اسمبلی کا کرونا وائرس کے خلاف ’مارچ اور نعرے‘حکومتی پارٹی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ اپنے سپورٹرز کے ساتھ مشعلیں اٹھائے باہر نکل آئے اور اس دوران کرونا وائرس کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے گلیوں میں گشت کیا۔
مزید پڑھ »
ووہان سے 76 روز بعد کرونا وائرس لاک ڈاؤن ختمبیجنگ : امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے 76 روز سے جاری ووہان کا لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن، صنعت کاروں نے فیکٹریاں بند کرنا شروع کر دیں، لیبر فارغشہر قائد میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد صنعت کاروں نے فیکٹریاں بند کر کے لیبر کو فارغ کرنا شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز ، 54 ہلاکتیںاسلام آباد : پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز کرگئی جبکہ وائرس سے اموات 54 تک پہنچ گئیں
مزید پڑھ »