کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیں

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیاءمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کا سن کر کشتی میں سوار مسافروں نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ

لوگ اس بڑی کشتی پر سوار ہو کر انڈونیشیاءکے جزیرے سلاویسی پر جا رہے تھے۔ کشتی میں 255افراد سوار تھے جنہیں راستے میں پتا چلا کہ کشتی کے عملے کے اراکین میں سے تین کو کورونا وائرس لاحق ہے۔ یہ سن کر تمام مسافر خوف کے مارے کشتی کے بیرونی جنگلے کے پاس جمع ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق ان میں سے درجنوں مسافروں نے لائف جیکٹس پہنیں اور کشتی سے سمندر میں چھلانگ لگا دی تاکہ خود کو کورونا وائرس سے بچا سکیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان مسافروں میں زیادہ تعداد غیرملکی ورکرز کی تھی۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی جو بہت وائرل ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ انڈونیشیاءمیں اب تک کورونا وائرس کے 2ہزار 956کیس سامنے آ چکے ہیں اور 240اموات ہو چکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس سمیت متعدد ممالک کی کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn Newsکورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاسعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سعودی شاہی خاندان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 18:50:41