یورپی ملک رومانیا میں 10 نوزائیدہ بچوں میں کورونا کی تشخیص - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

یورپی ملک رومانیا میں 10 نوزائیدہ بچوں میں کورونا کی تشخیص - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

امریکا، چین، اٹلی یا کسی عرب ملک کے بجائے یہ کیسز کہاں سامنے آئے؟ coronaviruspandemic Coronavirus Covid_19 DawnNews

یورپی ملک رومانیا میں ایک ہی دن میں 10 نوزائیدہ بچوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد حکام نے میٹرنٹی ہوم کے تمام عملے کے ٹیسٹ کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ نوزائیدہ بچوں کی ماؤں میں کورونا کی تشخیص نہ ہونے کے بعد حکام نے شبہ ظاہر کیا کہ بچوں کو میٹرنٹی کلینک کے عملے سے کورونا لگا ہوگا، اس لیے حکام نے تفتیش کا آغاز کردیا۔ کورونا سے متاثر ہونے والے ایک نوزائیدہ بچے کی ماں نے مقامی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جس کلینک میں ان کے بچے کی پیدائش ہوئی، وہاں کے عملے نے نہ تو فیس ماسک پہن رکھا تھا اور نہ ہی انہوں نے دیگر حفاظتی انتظامات کر رکھے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4892 ہوگئی، 77 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 4892 ہوگئی، 77 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب میں 2336، سندھ 1318، بلوچستان 220، کے پی 656، آزاد کشمیر 34، اسلام آباد 113، گلگت بلتستان میں 215 کیسز
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ملک میں 86 اموات، کیسز کی تعداد 5038 ہو گئیکرونا وائرس سے ملک میں 86 اموات، کیسز کی تعداد 5038 ہو گئیپاکستان میں مہلک وائرس نے مزید متعدد افراد کی جان لے لی، ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 86 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 5038 ہوگئی، 86 افراد جاں بحق | Abb Takk Newsملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 5038 ہوگئی، 86 افراد جاں بحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا سے ملک بھر میں پانچ ہزار 38 افراد متاثر، 86 جاں بحق ہو گئےکورونا سے ملک بھر میں پانچ ہزار 38 افراد متاثر، 86 جاں بحق ہو گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 04:44:26