سندھ میں بھی متعدد کاروبار کھولنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں بھی متعدد کاروبار کھولنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

مام تعلیمی ادارے، عوامی مقامات، شادی ہالز، شاپنگ مالز، سینما گھر، بیوٹی پارلرز، الیکٹرونک مارکیٹس بند رہیں گی۔ DawnNews Pakistan Coronavirus coronavirusPandemic مزید پڑھیں:

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کچھ کاروباروں کو کھولنے سےمتعلق فیصلے کے اعلان کے بعد حکومتِ سندھ نے بھی کچھ اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت دے دی۔

تاہم یہ اجازت اس شرط کے ساتھ دی گئی ہے کہ اس سلسلے میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے گا۔ چنانچہ این سی سی کی تجاویز کے ساتھ کچھ صنعتوں کو ریلیف دینے کے لیے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق تمام تعلیمی ادارے، عوامی مقامات، شادی ہالز، شاپنگ مالز، سینما گھر، بیوٹی پارلرز، الیکٹرونک مارکیٹس اور دیگر مارکیٹس کے علاوہ وہ دکانیں جو انتہائی ضروری اشیا کے بجائے دیگر سامان فروخت کیا جاتا ہے وہ بند رہیں گی۔

مزید یہ کہ ریسٹورنٹس میں بیٹھ کر کھانا کھانے یا وہاں سے کھانے پینے کی اشیا خرید کر گھر لے جانے پر پابندی برقرار البتہ وہاں سے گھروں پر کھانا پہنچانے کی اجازت ہوگی۔ علاوہ ازیں صوبائی حکومت نے عوامی مقامات مثلاً ساحل، پارکس اور پلے گراؤنڈز کو بھی بند رکھنے کا حکم دیا جبکہ مذہبی و سماجی اجتماعات پر عائد پابندی بھی برقرار رہے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق اشیائے خورو نوش کی ہر قسم کی دکانیں، وہ میڈیکل اسٹورز کو ہسپتالوں کے قریب نہیں اور پیٹرول پمپ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں گے۔نوٹیفکیشن میں لاک ڈاؤن کے دوران جن کاروباروں اور سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت دی گئی وہ درج ذیل ہیں:فروخت کرنے والی دکانیں، تیار اور تقسیم کرنے پیکنگ کرنے والے، بیج، کھاد، کیڑے مار ادویات،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ صورتحال میں گھر میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑےموجودہ صورتحال میں گھر میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑےپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں گھرمیں نماز پڑھنے کا بھی پورا ثواب ملے گا۔ پشاور
مزید پڑھ »

سندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں کا بھی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہسندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں کا بھی لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہلاہور: سندھ کے بعد پنجاب کے تاجروں نے بھی کرونا وائرس لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے پازیٹو رزلٹ کی شرح کہاں جا پہنچی؟ جان کر آپ بھی یہ کہیں گے کہ ’ وزیراعلیٰ سندھ کی پریشانی بے جا نہیں‘سندھ میں کورونا کے پازیٹو رزلٹ کی شرح کہاں جا پہنچی؟ جان کر آپ بھی یہ کہیں گے کہ ’ وزیراعلیٰ سندھ کی پریشانی بے جا نہیں‘کراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں کورونا کے پازیٹو رزلٹ کی شرح بیس فیصد تک پہنچ چکی ہے جس کو انتہائی تشویشناک قرار دیا جارہا ہے۔صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے1411 کیسز
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم کو لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کی تجویز - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم کو لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کی تجویز - ایکسپریس اردووزیراعظم لاک ڈاؤن توسیع پر قومی اتفاق رائے سے آگے بڑھ کر اعلان کریں، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم: رپورٹسندھ میں کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم: رپورٹسندھ میں کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم: رپورٹ Sindh Coronavirus Report Age InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کی این سی سی اجلاس میں شرکت، قومی پالیسی کی تجویزوزیر اعلیٰ سندھ کی این سی سی اجلاس میں شرکت، قومی پالیسی کی تجویزوزیر اعلیٰ سندھ کی این سی سی اجلاس میں ویڈیو لنک کے زریعے شرکت، قومی پالیسی کی تجویز مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 19:57:46