صوبے میں کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار کو جلد یومیہ دو ہزار تک بڑھا یا جائے گا،اجمل وزیر

پاکستان خبریں خبریں

صوبے میں کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار کو جلد یومیہ دو ہزار تک بڑھا یا جائے گا،اجمل وزیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

صوبے میں کورونا کے مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار کو جلد یومیہ دو ہزار تک بڑھا یا جائے گا،اجمل وزیر Covid_19 TogetherWeCan PakistanFightsCoronavirus StayHome

مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کی استعداد کار کو جلد یومیہ دو ہزار تک بڑھا یا جائے گا۔ انہوں نے ہفتے کے روز پشاور میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کی کورونا کی تشخیصی استعداد کار کو یومیہ سات سو ٹیسٹ تک بڑھا دیاگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

حکومت نے ایبٹ آباد،ڈیرہ اسماعیل خان ، سوات ، مردان اور صوابی کے اضلاع میں کورونا ٹیسٹ کرنے کے لئے لیبارٹریز قائم کی ہیں۔ اجمل وزیر نے کہا کہ حکومت نے طورخم سرحد کو ہر منگل اور ہفتے کو کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جاسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے میں 10 ہزار بستروں کے آئیسولیشن مراکز بنانے کا فیصلہصوبے میں 10 ہزار بستروں کے آئیسولیشن مراکز بنانے کا فیصلہمراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ہمیں تیاری مکمل کرنی ہوگی۔
مزید پڑھ »

بنگلا دیش میں محصور طالب علموں کی وزیر اعظم سے وطن واپسی کے لیے اپیلبنگلا دیش میں محصور طالب علموں کی وزیر اعظم سے وطن واپسی کے لیے اپیلبنگلا دیش میں محصور پاکستانی طالب علموں نے بھی وزیر اعظم عمران خان سے وطن واپسی کے لیے اپیل کر دی۔
مزید پڑھ »

جنوری میں چین کے سفر پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا: ایرانی وزیر صحتجنوری میں چین کے سفر پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا: ایرانی وزیر صحتجنوری میں چین کے سفر پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا: ایرانی وزیر صحت CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusInIran China Iran XHNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 14:56:29