جنوری میں چین کے سفر پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا: ایرانی وزیر صحت

پاکستان خبریں خبریں

جنوری میں چین کے سفر پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا: ایرانی وزیر صحت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

جنوری میں چین کے سفر پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا: ایرانی وزیر صحت CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusInIran China Iran XHNews

برطانوی ہا ئی کمشنرکا اسلام آباد میں کرونا وائرس کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ

اسی ضمن میں ایرانی وزیر صحت سعید نمکی کا تازہ بیان سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے کرونا کا خطرہ بہت پہلے بھانپ لیا تھا۔ اس لیے جنوری کے مہینے میں حکومت سے کہا تھا کہ وہ چین کے لیے سفر پر پابندی عاید کر دے مگر ان کی تجویز نہیں مانی گئی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ میں نے جنوری کے وسط سے چین میں وبا شروع ہونے کے بعد چین کے ساتھ تمام پروازیں روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔

جمعہ کے روز"ورلڈ آف اکنامکس" اخبار میں لکھے گئے ایک مضمون میں سعید نمکی نے اپنی وزارت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جنوری کے تیسرے ہفتے چین میں کرونا کے اعلان کے بعد سے انہوں نے ایران کے پہلے نائب صدر کے ساتھ ہنگامی ملاقات کا مطالبہ کیا تاکہ چین کے لیے سفر پرپابندی عاید کی جاسکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں پہلے متاثرین کے بعد کچھ پابندیاں عائد کردی گئی تھیں۔ یونیورسٹیوں اور اسکولوں کو بند کیا گیا، اجتماعات پر پابندی، جمعہ کی نماز پر پابندی، شادی بیاہ تقریبات، مزارات میں اعتکاف، مذہبی پروگراموں، سینما گھروں، تھیٹر، کھیل کے میدانوں اور دیگ مراکز میں لوگوں کی آمد پر پابندی عاید کی گئی مگر اس وقت بہت دیر ہوچکی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ سال کی نسبت کراچی میں اپریل میں% 70اموات زیادہ ہوئیں،ایدھیگزشتہ سال کی نسبت کراچی میں اپریل میں% 70اموات زیادہ ہوئیں،ایدھیگزشتہ سال کی نسبت کراچی میں اپریل میں% 70اموات زیادہ ہوئیں،ایدھی SamaaTV
مزید پڑھ »

مریضوں کی ’ہوم آئیسولیشن‘ سے وائرس کی مقامی منتقلی میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مریضوں کی ’ہوم آئیسولیشن‘ سے وائرس کی مقامی منتقلی میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد لڑکی کی ہسپتال کے باتھ روم میں 'خودکشی' - Dawn Newsکورونا وائرس کی تشخیص کے بعد لڑکی کی ہسپتال کے باتھ روم میں 'خودکشی' - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کوشکست دینے والے معمر جوڑے کی ہسپتال میں سالگرہ منانے کی تصویریں وائرلکورونا وائرس کوشکست دینے والے معمر جوڑے کی ہسپتال میں سالگرہ منانے کی تصویریں وائرلروم: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جبکہ اس وقت یورپی ممالک میں سب سے زیادہ متاثر اٹلی ہے جہاں پر 21 ہزار سے زائد ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہیں۔ تاہم اٹلی میں پچھلے کچھ عرصے کے دوران سے کچھ اچھی خبریں بھی آ رہی ہیں۔ اسی حوالے سے اٹلی سے ایک خبر آئی ہے جہاں پر معمر جوڑے نے شادی کی 50 ویں سالگرہ اس ہسپتال کے بستروں پر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر منائی، جہاں ان کا کورونا وائرس کا علاج چل رہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 18:16:54