کورونا وائرس کوشکست دینے والے معمر جوڑے کی ہسپتال میں سالگرہ منانے کی تصویریں وائرل

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کوشکست دینے والے معمر جوڑے کی ہسپتال میں سالگرہ منانے کی تصویریں وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

روم: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جبکہ اس وقت یورپی ممالک میں سب سے زیادہ متاثر اٹلی ہے جہاں پر 21 ہزار سے زائد ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہیں۔ تاہم اٹلی میں پچھلے کچھ عرصے کے دوران سے کچھ اچھی خبریں بھی آ رہی ہیں۔ اسی حوالے سے اٹلی سے ایک خبر آئی ہے جہاں پر معمر جوڑے نے شادی کی 50 ویں سالگرہ اس ہسپتال کے بستروں پر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر منائی، جہاں ان کا کورونا وائرس کا علاج چل رہا ہے۔

رساں ادارے کے مطابق 73 سالہ جیانکارلو اور 71 سالہ ساندرا وینٹی لیٹر پر تھے اور ایک دوسرے کے ہاتھ تھامے ہوئے تھے اور منظر کو نرس رابرٹا فیریٹی نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا اور اب تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی ہے۔

نرس کا مزید کہنا تھا کہ جب ہمیں معلوم ہوا کہ ان کی شادی کی سالگرہ ہے تو میں نے سوچا کہ اسے منایا جانا چاہیے۔ یہ تقریب 10 منٹ تک چلتی رہی اور اس دوران عملے نے حفاظتی ملبوسات کا استعمال کیا۔طبی عملے نے چھوٹے کیک کے اردگرد 50 موم بتیاں رکھ دیں مگر انہیں روشن نہیں کیا کیونکہ آکسیجن کے قریب ان کو جلانا ممکن نہیں تھا، جوڑے کے بستروں کو اتنا قریب کردیا کہ وہ اپنے ہاتھ تھام سکیں، جبکہ نرسز اور دیگر نے ارگرد جمع ہوکر اپنے ہاتھوں سے دل کے نشان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کو جسم میں پھیلنے سے روکنے میں موثر دوا دریافت - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کو جسم میں پھیلنے سے روکنے میں موثر دوا دریافت - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 25 سے تجاوزکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 25 سے تجاوزکس ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خرابپاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خراباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 272 کیسز سامنے آ ئے
مزید پڑھ »

پنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئی GOPunjabPK coronavirus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: حفاظتی اقدامات نہ ہونے سے ہزاروں دوا فروش خطرے سے دوچار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:21:45