دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئی

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

دنیا بھر میں آج ڈھائی ہزار افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ 29ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ۔مجموعی طور پر 20 لاکھ چھبیس ہزار افراد مرض میں مبتلا ہیں ۔سب سے زیادہ چھ لاکھ نو ہزار سے زائدمتاثرین امریکا میں ہیں۔ جبکہ یہاں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہزار سے زیادہ ہیں۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کےلئے امریکی فنڈنگ روکنے کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا ذمہ دار یہ ادارہ ہے۔اسپین میں آج 394 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایران میں 94 مریض موت کے منہ میں چلے گئے۔ ایران میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ 1512 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔ متاثرہ افراد کی کل تعداد 76,389 ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 25 سے تجاوزکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 25 سے تجاوزکس ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں ایک لاکھ 15 ہزار تک جا پہنچیں - World - Dawn Newsدنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں ایک لاکھ 15 ہزار تک جا پہنچیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں 19 لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئےدنیا بھر میں 19 لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئےکراچی : کرونا وائرس کی جان لیوا وبا نے دنیا بھر میں 1 لاکھ 19 ہزار سے زائد انسانوں کو لقمہ اجل بنا دیا جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 19 لاکھ چوبیس ہزار سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں اب تک ایک لاکھ 26 ہزار 782 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں
مزید پڑھ »

کرونا سے دنیا بھر میں معاشی بحران، جی 20 ممالک کا بڑا اقدامکرونا سے دنیا بھر میں معاشی بحران، جی 20 ممالک کا بڑا اقدامکرونا سے دنیا بھر میں معاشی بحران، جی 20 ممالک کا بڑا اقدام مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

نیویار ک ،پیر س ،میڈرڈ،تہران: دنیا بھر میں قاتل کورونا نے 20 لاکھ سے زائد انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا،ایک لاکھ 26 ہزار سے زائدہلاکتیںنیویار ک ،پیر س ،میڈرڈ،تہران: دنیا بھر میں قاتل کورونا نے 20 لاکھ سے زائد انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا،ایک لاکھ 26 ہزار سے زائدہلاکتیںنیویار ک ،پیر س ،میڈرڈ،تہران: دنیا بھر میں قاتل کورونا نے 20 لاکھ سے زائد انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا،ایک لاکھ 26 ہزار سے زائدہلاکتیں Read New CronaVirus COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:41:43