دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں ایک لاکھ 15 ہزار تک جا پہنچیں - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں ایک لاکھ 15 ہزار تک جا پہنچیں - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

کورونا وائس کی وجہ سے اگرچہ سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں ہوچکی ہیں تاہم مجموعی طور پر ہلاکتوں کے حوالے سے براعظم یورپ سر فہرست ہے۔

دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن کے باوجود تاحال کورونا کی شدت میں کمی نہیں دیکھی جا رہی اور 13 اپریل کی دوپہر تک دنیا کے 185 ممالک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 18 لاکھ 85 ہزار سے زائد ہو چکی تھی۔

امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار 56 تک جا پہنچی تھی جب کہ وہاں مریضوں کی تعداد ساڑھے 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی تھی اور وہاں کے مریضوں کی تعداد چین سمیت جنوبی ایشیائی ممالک کے مجموعی مریضوں سے بھی دگنی ہیں۔کورونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والے چین میں اگرچہ ڈیڑھ ماہ قبل ہی کورونا وائرس کی شدت کم ہوگئی تھی اور وہاں کورونا کے مریضوں کے لیے بنائے گئے عارضی ہسپتال بند کردیے گئے تھے۔

اسپین میں 13 اپریل کی دوپہر تک ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہزار 489 تک جا پہنچی تھی اور وہاں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار تک جا پہنچی تھی تاہم حکومت نے 13 اپریل سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے کچھ کاروباری اداروں کو کام کرنے کی اجازت دے دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: دنیا بھر میں جرائم کی شرح میں کمیکرونا وائرس: دنیا بھر میں جرائم کی شرح میں کمیدنیا بھر میں کرونا وائرس کی وجہ سے جرائم کی شرح میں غیر معمولی کمی دیکھی جارہی ہے تاہم گھروں میں خواتین پر گھریلو تشدد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوامریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہزار 115 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ:پنجاب بھر میں 20ویں روز بھی لاک ڈاؤنکورونا وائرس سے بچاؤ:پنجاب بھر میں 20ویں روز بھی لاک ڈاؤنصوبے بھر میں کتنے روز سے لاک ڈاؤن ہے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
مزید پڑھ »

کورونا وائرس بےقابو:دُنیا بھر میں 17لاکھ80ہزارافراد متاثر،1لاکھ8ہزار ہلاککورونا وائرس بےقابو:دُنیا بھر میں 17لاکھ80ہزارافراد متاثر،1لاکھ8ہزار ہلاککورونا وائرس بےقابو:دُنیا بھر میں 17لاکھ80ہزارافراد متاثر،1لاکھ8ہزار ہلاک Global Coronavirus Death Toll COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak StayHome
مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 254 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 5038 ہو گئیپاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 254 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 5038 ہو گئیپاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 254 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 5038 ہو گئی Coronavirus Cases Pakistan Rises Death Toll Soars COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov StayHome StayHomeStaySafe
مزید پڑھ »

کورونا سے ملک بھر میں پانچ ہزار 38 افراد متاثر، 86 جاں بحق ہو گئےکورونا سے ملک بھر میں پانچ ہزار 38 افراد متاثر، 86 جاں بحق ہو گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:59:01