کورونا وائرس بےقابو:دُنیا بھر میں 17لاکھ80ہزارافراد متاثر،1لاکھ8ہزار ہلاک Global Coronavirus Death Toll COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak StayHome
پی سی بی کو پی ایس ایل IV سے 2 ارب 78 کروڑ سے زائد آمدن
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے4لاکھ4 ہزار31 افراد مرض سے صحت یاب ہوچکے ہیں تاہم متاثرہ افراد اور اموات کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں 108,827 افراد ہلاک اور 17 لاکھ 80 ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔ جرمنی میں کورونا کے ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد مریض موجود ہیں جب کہ 28 سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بیلجیم میں 3 ہزار 346 اور نیڈر لینڈز میں 26 سو سے زائد اموات ہوئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سے بچاؤ:پنجاب بھر میں 20ویں روز بھی لاک ڈاؤنصوبے بھر میں کتنے روز سے لاک ڈاؤن ہے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
مزید پڑھ »
کورونا وائرس نے دنیا بھر میں آخری رسومات کو بھی تبدیل کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 254 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 5038 ہو گئیپاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 254 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 5038 ہو گئی Coronavirus Cases Pakistan Rises Death Toll Soars COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov StayHome StayHomeStaySafe
مزید پڑھ »
سندھ میں مزید 86 افراد کورونا وائرس میں مبتلا، مجموعی تعداد 1214 ہوگئیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہا کہ صوبے میں مزید 86 افراد کورونا میں مبتلا افراد پائے گئے ، جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 1214ہوگئی
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفتپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بڑی پیشرفت Pakistan FightAgainstCOVID19 CoronaVirus Treatment BloodPlasma DRAP InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ملتان کے نشتر ہسپتال میں کام کرنے والے 12 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تشخیص، پاکستان میں مصدقہ مریض کی تعداد 5171 تک جا پہنچی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 5171 ہو چکی ہے جبکہ کل اموات 86 ہو گئی ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں موجود متاثرین میں سے 48 فیصد وہ ہیں جن میں وائرس مقامی طور پر منتقل ہوا ہے جبکہ بیرون ملک سے آنے والے 52 فیصد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
مزید پڑھ »