مزید پڑھئے :
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 14 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 18 لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 14 ہزار تک پہنچ چکی ہے تاہم 4 لاکھ 23 ہزار سے زائد افراد وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ يورپ میں عالمی وباء کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 75 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جن ميں سے 80 فيصد ہلاکتيں صرف چار ممالک اٹلی، اسپين، فرانس اور برطانيہ ميں ہوئيں۔اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 431 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 19 ہزار 899 پر پہنچ گئی جب کہ اسپین میں مرنے والوں کی تعداد...
امریکی صدر ٹرمپ نے ملک بھر میں 30 اپریل تک لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے، امریکی میڈیا کے مطابق اگر 30 اپریل کو پابندیاں اٹھائی گئیں تو گرمیوں کے موسم میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔جرمنی میں بھی عالمی وباء سے اب تک 3 ہزار 22 افراد ہلاک اور ایک لاکھ 27 ہزار 854 متاثر ہوچکے ہیں جب کہ برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید 737ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں، مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار 612 ہو گئی جب کہ 84 ہزار 279 سے زائد متاثر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اٹلی سے زیادہ ہوگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد افرادہلاککون سے ملک میں کتنی ہلاکتیں اور نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے امریکی صدر نے ایپل اور گوگل سے مدد مانگ لیواشنگٹن(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاوَ کو روکنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل اور گوگل سے مدد مانگ لی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں مصدقہ متاثرین 5362، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 93 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 5362 ہو چکی ہے جبکہ کل اموات 93 ہو گئی ہیں۔ آج پاکستان میں 324 نئے مریض سامنے آئے جو گذشتہ چھ دنوں میں ملک میں نئے کیسز میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں مصدقہ متاثرین 5374، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 93 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 5374 ہو چکی ہے جبکہ کل اموات 93 ہو گئی ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں 336 نئے مریض سامنے آئے جو پچھلے پانچ دنوں میں ملک میں نئے کیسز میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »