واشنگٹن(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاوَ کو روکنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل اور گوگل سے مدد مانگ لی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا
امریکی صدر نے کہا کہ کورونا کے مریض کا پتہ لگانے کے لیے ایپل اور گوگل ٹیکنالوجی سے مدد فراہم کریں گے جبکہ دونوں کمپنیاں کورونا کے مریض کی لوکیشن بھی بتائیں گی کہ کہیں یہ لوگوں کو متاثر تو نہیں کر رہا۔امریکی صدر کے اقدام سے لوگوں نے پرائیویسی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔دوسری جانب معروف سرچ انجن گوگل اور اسمارٹ فونز بنانے والی بڑی کمپنی ایپل نے مشترکہ طور پر ایک ایسی ایپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو صارف کو کورونا وائرس میں مبتلا شخص کے ساتھ رابطہ کرنے...
الرٹ جاری کرے گی۔دونوں کمپنیاں کورونا وائرس میں مبتلا شخص کی شناخت کی صورت میں بلیو ٹوتھ ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک ایسی ایپ تشکیل دے رہی ہیں جو صارف کو ان کے اسمارٹ فون پر پیغام پنچا دے گی۔صحت عامہ کے حکام اس ایپ کے ذریعے اپنی آئی او ایس اور اینڈروائڈ اسمارٹ فونز ڈیوائسز سے رابطے میں رہ سکیں گے۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکہ ہے جہاں کورونا سے اموات کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ سے زیادہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واشنگٹن۔کورونا وائرس،امریکی صدر نے ایپل اور گوگل سے مدد مانگ لیواشنگٹن۔کورونا وائرس،امریکی صدر نے ایپل اور گوگل سے مدد مانگ لی Read News Washington CronaVirus realDonaldTrump Google Apple Appeal COVID
مزید پڑھ »
کورونا سے صحت یاب ہونے والے سوات کے نوجوان نے اپنی آب بیتی سنا دیسوات (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے سوات کے 30 سالہ جنید خان نے کہا ہے کہ مہلک مرض سے ڈرنے کے بجائے اس سے لڑکر ہی مقابلہ کرنا
مزید پڑھ »
کورونا سے عوامی مسائل کا معاملہ، وزیراعظم نے اہم قدم اٹھا لیا، منظوری بھی دیدیاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پیش نظر عوامی مسائل کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم نے 10 وفاقی
مزید پڑھ »
عالمی بینک نے کورونا وائرس سے متعلق پاکستان کے لیے رسک رپورٹ جاری کر دی
مزید پڑھ »
کورونا کیخلاف جنگ کے دوران ڈیرہ غازی خان سے اچھی خبرآگئی، وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کیخلاف جنگ کے دوران ڈیرہ غازی سے اچھی خبرآگئی اور قرنطینہ سے کورونا وائرس کے 175 مریض مکمل صحتیابی کے بعد گھر روانہ ہوگئے
مزید پڑھ »
امریکی ریاست نیویارک میں کورونا سے 100 سے زائد پاکستانی ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »