امریکی ریاست نیویارک میں کورونا سے 100 سے زائد پاکستانی ہلاک - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا سے 100 سے زائد پاکستانی ہلاک - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

اعداد و شمار اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ دیگر نسلی گروہ کے افراد پر اس وبا کے مہلک اثرات مرتب ہوئے۔ America Pakistani Coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews مزید پڑھیں:

واشنگٹن: امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس کے سبب مرنے والے 8 ہزار افراد میں 100 سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں۔کے مطابق رواں ہفتہ امریکا کے لیے ہلاکتوں کے لحاظ سے انتہائی مہلک ثابت ہوا جس کے دوران امریکا بھر میں مرنے والوں کی تعداد تقریباً دگنی ہوگئی جبکہ مصدقہ مریضوں کی تعداد بھی 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

دوسری جانب پاکستانی سفارتخانے کی ترجمان زوبیہ مسعود کا کہنا تھا کہ ’دیگر ریاستوں میں بھی کچھ پاکستانیوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں ہم اس حوالے سے معلومات اکٹھی کررہے ہیں کہ اس وبا نے پاکستانی امریکی کمیونٹی کو کس طرح متاثر کیا‘۔ قونصل جنرل عائشہ علی کا کہنا تھا کہ ’جتنی زیادہ معلومات سامنے آئے گی ہمیں خدشہ ہے کہ ہے اموات کی تعداد بڑھے گی، ہماری کمیونٹی مضبوط ہے انہوں نے بہت کچھ اپنے بل بوتے پر کیا ہے‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیویارک کے بعد واشنگٹن کورونا کا گڑھ بن سکتاہے، امریکی ماہریننیویارک کے بعد واشنگٹن کورونا کا گڑھ بن سکتاہے، امریکی ماہرینواشنگٹن : امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ نیویارک کے بعدواشنگٹن کوروناکاگڑھ بن سکتاہے، واشنگٹن کےرہائشی احتیاطی تدابیر،سماجی دوری پرعمل نہیں کررہے۔
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے ارکان کو زوم ویڈیو ایپ استعمال کرنے سے روک دیا - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

برنی سینڈرز امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہوگئےبرنی سینڈرز امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہوگئےنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کے سینئر سیاستدان سینیٹر برنی سینڈرز نے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوتے ہوئے اپنی انتخابی مہم ختم کرنے کا
مزید پڑھ »

بارش سے مٹی کی خوشبو پر تحقیق سے اہم سائنسی راز منکشف - ایکسپریس اردوبارش سے مٹی کی خوشبو پر تحقیق سے اہم سائنسی راز منکشف - ایکسپریس اردومٹی میں پائے جانے والے بیکٹیریا بو کے ذریعے کیڑوں کو اپنی جانب راغب کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں 4 ہزار سے زیادہ متاثر، آج سے احساس پروگرام کا آغاز - BBC Urduکورونا: پاکستان میں 4 ہزار سے زیادہ متاثر، آج سے احساس پروگرام کا آغاز - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 61 ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 23:09:45