امریکی سینیٹ نے ارکان کو زوم ویڈیو ایپ استعمال کرنے سے روک دیا - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکی سینیٹ نے ارکان کو زوم ویڈیو ایپ استعمال کرنے سے روک دیا - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

امریکی سینیٹ نے ارکان کو زوم ویڈیو ایپ استعمال کرنے سے روک دیا تفصیلات جانیں: Zoom USSenate

امریکی سینیٹ نے اپنے تمام ارکان کو ویڈیو کانفرنس ایپ زوم کو استعمال کرنے سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ ایپ سیکیورٹی کے لحاظ سے محفوظ نہیں۔کے استعمال میں حالیہ ہفتوں میں دنیا بھر میں اضافہ دیکھا گیا ہے، خاص طور پر مذکورہ ایپ کے استعمال میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے بعد اضافہ دیکھا گیا۔

امریکی سینیٹ سے قبل مائیکرو سافٹ اور گوگل جیسی کمپنیوں نے بھی اپنے ملازمین کو زوم کانفرنس ایپ استعمال کرنے سے روک دیا تھا۔ رپورٹ میں نام بتائے بغیر ایک رکن کا حوالہ دیا گیا جسے حال ہی میں سینیٹ نے زوم ایپ کے استعمال سے روکا تھا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ ایپ کے استعمال میں جہاں حالیہ دنوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، وہیں اسے استعمال کرنے کے بعد ڈیٹا سیکیورٹی کے سوالات بھی اٹھائے جا رہے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ مذکورہ ایپ میں پیغامات اور ڈیٹا کی منتقلی اتنی محفوظ نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کی دھمکی دے دی - ایکسپریس اردوامریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کی دھمکی دے دی - ایکسپریس اردوڈونلڈ ٹرمپ اس سال فروری میں بھی عالمی ادارہ صحت کےلیے امریکی فنڈنگ نصف کرنے کا خیال ظاہر کرچکے ہیں
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکی اداکار ایلن گارفیلڈ چل بسے - Entertainment - Dawn Newsکورونا وائرس: امریکی اداکار ایلن گارفیلڈ چل بسے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

سینڈرز امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

برنی سینڈرز امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہوگئےبرنی سینڈرز امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبردار ہوگئےنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کے سینئر سیاستدان سینیٹر برنی سینڈرز نے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوتے ہوئے اپنی انتخابی مہم ختم کرنے کا
مزید پڑھ »

امریکی اٹارنی جنرل رابرٹ ایف کینیڈی کی نواسی کی لاش برآمد - World - Dawn Newsامریکی اٹارنی جنرل رابرٹ ایف کینیڈی کی نواسی کی لاش برآمد - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:35:03