نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کے سینئر سیاستدان سینیٹر برنی سینڈرز نے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوتے ہوئے اپنی انتخابی مہم ختم کرنے کا
خیال رہے کہ امریکا میں 3 نومبر 2020 میں صدارتی انتخاب شیڈول ہیں جس میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کےلئے برنی سینڈرز اور سابق امریکی نائب صدر جوبائیڈن میں سخت مقابلہ تھا۔تاہم اب برنی سینڈرز کے فیصلے کے بعد جوبائیڈن کےلئے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برنی سینڈرز نے اپنے حامیوں سے آن لائن خطاب سے قبل اپنی مہم کے ارکان کو کانفرنس کال کے ذریعے فیصلے سے آگاہ کیا۔78 سالہ برنی سینڈرز کا کہنا تھا کہ ہم نے نظریاتی جنگ جیت لی ہے اور ہم امریکی شہریوں میں سماجی، معاشی، نسلی اور ماحولیاتی انصاف جیسے معاملات سے متعلق شعور بیدار کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی آسان فیصلہ ہرگز نہیں تھا، اس کا فیصلہ میں نے اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ مل کو پورے غوروفکر کے بعد کیا ہے۔برنی سینڈرز کی دستبرداری کو ترقی پسند امریکیوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینڈرز امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سینڈرز امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی بھارت کو ادویات نہ بھیجنے پر جوابی کارروائی کی دھمکی،انڈیا کا ردعمل بھی آگیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہائیڈروکلوروکین نہ بھجوانے پر بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکی دی گئی تھی جس کے بعد اب بھارت
مزید پڑھ »
کرونا کا خوف، امریکیوں کا میتیں وصول کرنے سے انکارواشنگٹن : کرونا وائرس کے خوف امریکی شہریوں نے اپنے پیاروں کی میتیں وصول کرنے سے انکار کردیا جبکہ لاشے رکھنے کےلیے سردخانے بھی کم پڑگئے ہیں۔
مزید پڑھ »