ٹرمپ کی بھارت کو ادویات نہ بھیجنے پر جوابی کارروائی کی دھمکی،انڈیا کا ردعمل بھی آگیا
Friendship isn’t about retaliation. India must help all nations in their hour of need but lifesaving medicines should be made available to Indians in ample quantities first.پاکستان کرکٹ اور باﺅلنگ درست سمت میں گامزن، ورلڈ ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کیلئے بھرپور کوشش ...
واضح رہے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ انڈیا کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا اگر اس نے ہائڈروکسی کلوروکوین دوا کی کھیپ امریکہ کو نہ بھیجی۔صدر ٹرمپ نے انڈیا کی جانب سے اس دوا کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے کے اگلے ہی روز وزیرِ اعظم نریندر مودی کو کال کی تھی۔ انڈیا ہائڈروکسی کلوروکوین خاصی بڑی تعداد میں بناتا ہے۔
انھوں نے پیر کے روز وائٹ ہاوس بریفنگ میں کہا کہ ’میں نے ان سے کہا کہ مجھے خوشی ہو گی اگر آپ اس دوا کی سپلائی ہمیں کریں۔ اگر وہ نہیں کرتے، تو پھر بھی صحیح ہے، لیکن ظاہر ہے اس کے بعد جوابی کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔‘ہائیڈروکسی کلوررکوین دراصل کلوروکوین سے ملتی جلتی ہے جو ملیریا کے خلاف استعمال کی جانے والی سب سے مؤثر اور قدیم دوا ہے۔
خیال رہےجان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں امریکہ میں کورونا وائرس سے 1150 اموات ہوئی ہیں، جو کہ اب تک کسی بھی ملک میں ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں۔ امریکہ میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی کل تعداد 10783 ہو گئی ہے جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 367000 ہے جبکہ اب تک 19600 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی صدر کی بھارت کو جوابی کارروائی کی دھمکیبھارت نے امریکا کیخلاف ایسا کیا کام کردیا کہ ٹرمپ کو اتنا غصہ آگیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: Aajnews AajUpdates BorisJohnson
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی طبی عملے کو حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی طبی عملے کو حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولتسعودی نیشنل واٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پانی کا بل جمع نہ کرنے والے صارفین کے میٹر بند نہیں کیے جائیں گے، صارفین کے بند میٹر بھی کھول دیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
ملیریا کی دوائی کام کربھی سکتی ہے اور نہیںبھی، ڈونلڈ ٹرمپملیریا کی دوائی کام کربھی سکتی ہے اور نہیںبھی، ڈونلڈ ٹرمپ US DonaldTrump CoronaVirus AntiMalariaDrugs Treatment InfectiousDisease DeadlyVirus realDonaldTrump
مزید پڑھ »