سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے سوات کے 30 سالہ جنید خان نے کہا ہے کہ مہلک مرض سے ڈرنے کے بجائے اس سے لڑکر ہی مقابلہ کرنا
نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب تک 47 سو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے 700سے زائد صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔ جنید خان نے کہا کہ وہ جب کراچی سے سوات آئے تو 2 دن طبیعت ٹھیک رہی لیکن اس کے بعد طبیعت خراب ہونا شروع ہو گئی۔جنید کے مطابق انہوں نے گولیاں لیں تو بیماری کی علامات بڑھ گئیں۔
جنید خان کا کہنا تھا کہ مجھے پتا تھا میں نے سفر کیا ہے اور ساتھ ہی جسم میں تبدیلیاں بھی ہورہی ہیں تو میں نے ٹیسٹ کروالیا، جو مثبت آیا اور میں ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل ہوگیا۔ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق ادویات لیں، ڈاکٹر نے کھانے میں پرہیز کا نہیں کہا بلکہ یہ ہدایت دی کہ جتنا کھانا ممکن ہو کھائیں۔کورونا وائرس کو شکست دینے والے جنید نے کہا کہ جسے معلوم ہو اسے کورونا ہے، وہ دماغی طور پر بہت ڈسٹرب ہوجاتا ہے، میرے ذہن میں صرف یہ تھا کہ اس بیماری سے نجات پانی ہے۔انہوں نے یہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیںجکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیاءمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کا سن کر کشتی میں سوار مسافروں نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ
مزید پڑھ »
سمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر کے 9 افراد کورونا سے متاثر
مزید پڑھ »
کورونا سے نمٹنے کے لئے ناکافی سہولیات پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس - ایکسپریس اردوازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 13 اپریل کو کرے گا
مزید پڑھ »
‘کورونا وائرس کے باعث ایشیاکپ غیریقینی صورتحال سے دوچارہے’چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا ایشاکپ سے متعلق اہم بیان۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AsiaCup2020 EhsanMani
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا: کورونا سے صحتیاب 91 مریضوں کے ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگئے - World - Dawn News
مزید پڑھ »