وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

وزیر اعلیٰ کے بہنوئی مہدی شاہ عراق اور شام کی زیارت سے واپسی کے بعد وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ Read more: DawnNews Coronavirus

وزیر اعیٰ سندھ کے بہنوئی عراق اور شام کی زیارت سے واپس آ کر کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے— فوٹو بشکریہ ٹوئٹرسید مہدی شاہ عراق اور شام کی زیارت سے واپس آئے تھے اور 10 ٍمارچ کو ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی وائرس کی تشخیص کے بعد سے مستقل کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور آج انتقال کر گئے، جس کی ہسپتال ذرائع اور صوبائی وزرا نے تصدیق کردی ہے۔

وزیر تعلیم سندھ اور سینیٹر سعید غنی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں سید مہدی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے بہنوئی کئی دن سے نجی ہسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر تھے۔گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے وزیر اعلیٰ سندھ کے بہنوئی کے انتقال ہر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سید مہدی شاہ خوش اخلاق اور نفیس انسان تھے، مرحوم کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہیں، ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائیں اور مرحوم کے لواحقین...

واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئےوزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئےتفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی کراچی میں انتقال کرگئے وہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔وہ عراق سے واپسی پر کرونا کا شکار ہوئے
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو کورونا ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو کورونا ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکچی آبادی میں فیملی کا سربراہ باہر سے وائرس لیکر گھر گیا، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف جنگ میں واٹربورڈ، سندھ حکومت کے شانہ بشانہکرونا کے خلاف جنگ میں واٹربورڈ، سندھ حکومت کے شانہ بشانہکرونا کے خلاف جنگ میں واٹربورڈ، سندھ حکومت کے شانہ بشانہ ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابسندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

’’مجھے جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہ ہی ہوگیا‘‘ کورونا وائرس کے وار، وزیراعلیٰ سندھ نے افسوسناک انکشاف کردیا’’مجھے جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہ ہی ہوگیا‘‘ کورونا وائرس کے وار، وزیراعلیٰ سندھ نے افسوسناک انکشاف کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے جس چیز کا ڈر تھا، آج افسوس کیساتھ وہی ہوگیا، ایک ہی خاندان کے سات افراد میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 09:17:43