وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئے muradalishah medhishah coronavirusinpakistan

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی کراچی میں انتقال کرگئے وہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔

پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مہدی شاہ عراق سے واپسی پر کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، وہ تین ہفتے سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور پارٹی رہنماؤں نے مہدی شاہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکارکراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکارکراچی :پرائیویٹ اسپتالوں کا کرونا کے مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈز مختص کرنے سے انکار Karachi PrivateHospitals CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan TogetherWeCan StayHomeSaveLives
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیاکرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیاکراچی(ویب ڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچنا ہے تو قوت مدافعت کو بڑھانا ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت
مزید پڑھ »

کرونا سے بچنے کے لیے استری کا استعمالکرونا سے بچنے کے لیے استری کا استعمالکرونا سے بچنے کے لیے استری کا استعمال، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوری SaudiArabia SalmanBinAbdulazizAlSaud CoronaVirus FightAgainstCoronavirus ReliefFunds KingSalman
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال بجٹ کی منظوری دے دی، وزارت صحت کی درخواست پر مسلسل بجٹ فراہم کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:07:21