کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب ڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچنا ہے تو قوت مدافعت کو بڑھانا ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت

کا کہنا ہے کہ انسان کی قوت مدافعت مضبوط ہو تو وہ کئی طرح کی بیماریوں سے لڑ سکتا ہے، کرونا وائرس سے بچنے کے لیے شہریوں کو قوت مدافعت کو بڑھانا ہوگا۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ قدرتی طور پر جراثیم سے لڑنے کی صلاحیت کا مدافعتی نظام ہمیں بیماریوں، انفیکشن اور مختلف اقسام کے وائرس سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کوشش کریں دہی، پالک، لہسن، مچھلی، انڈا، پنیر، ادرک، لیموں، شہد اور کلونجی وغیرہ کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ مدافعتی نظام کو تندرست اور توانا رکھنے کے لیے پروٹین سے بھرپور غذا کے ساتھ وقت پر سونا، نیند کا پورا ہونا اور آدھا گھنٹہ ورزش کرنا بھی انتہائی ضروری ہے۔علاوہ ازیں کولمبیا کی یونیورسٹی آف برٹش کے کلینیکل ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مائیکل کری نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’کورونا وائرس پر قابو پانے کا بہترین حل حفظانِ صحت...

امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری ونشن نے لوگوں کو یہ ہدایت کی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو کم سے کم 20 سیکنڈز تک دھوئیں، بغیر ہاتھ دھوئے آنکھ ،ناک اور منہ کو نہ چھوئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیاکرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیاکرونا وائرس سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ طبی ماہرین نے بتادیا ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

‘کرونا وائرس کے حوالے سے قائم بلوچستان کی پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے’‘کرونا وائرس کے حوالے سے قائم بلوچستان کی پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے’'کرونا وائرس کے حوالے سے قائم بلوچستان کی پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ووہان سے 76 روز بعد کرونا وائرس لاک ڈاؤن ختمووہان سے 76 روز بعد کرونا وائرس لاک ڈاؤن ختمبیجنگ : امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے 76 روز سے جاری ووہان کا لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوری SaudiArabia SalmanBinAbdulazizAlSaud CoronaVirus FightAgainstCoronavirus ReliefFunds KingSalman
مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال بجٹ کی منظوری دے دی، وزارت صحت کی درخواست پر مسلسل بجٹ فراہم کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور میں کرونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحقلاہور میں کرونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحقلاہور میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:27:24