’’مجھے جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہ ہی ہوگیا‘‘ کورونا وائرس کے وار، وزیراعلیٰ سندھ نے افسوسناک انکشاف کردیا

پاکستان خبریں خبریں

’’مجھے جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہ ہی ہوگیا‘‘ کورونا وائرس کے وار، وزیراعلیٰ سندھ نے افسوسناک انکشاف کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

’’مجھے جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہ ہی ہوگیا‘‘ کورونا وائرس کے وار، وزیراعلیٰ سندھ نے افسوسناک انکشاف کردیا

کورونا ظاہر ہوا ہے ، ضلع سینٹرل کراچی کی کچی آبادی میں فیملی کا سربراہ باہر سے وائرس لیکر گھر گیا، پورے خاندان بشمول ایک سال کا بیٹا اور 6 سال کی بیٹی میں تصدیق ہوئی ہے۔

یعنی صوبے میں 33 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے کیونکہ گزشتہ روز تیمور خان نے یہ تعداد 527 بتائی تھی۔وزیر صحت کا کہنا تھا کہ صوبے میں وائرس سے اموات کی تعداد 20 ہے جبکہ 122 افراد اس سے صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔ادھر اسلام آباد میں بھی مزید 19 کیسز سامنے آگئے۔سرکاری اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد کے کیسز کی تعداد 83 سے بڑھ کر 102 تک پہنچ چکی ہے۔ ادھر گلگت بلتستان میں بھی مزید نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی۔ویب سائٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں 2 نئے کیسز کے بعد متاثرین 213 تک پہنچ گئے۔علاوہ...

اٹلی کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں ہوئی ہیں۔امریکی ریاست نیویارک میں گزشتہ روز تقریباً 800 افراد کی ہلاکت ہوئی جو کہ وہاں کی سب سے بڑی یومیہ تعداد ہے۔ ریاست کے گورنر نے پرچموں کو سرنگوں رکھنے کا حکم دیا ہے۔امریکی یونیورسٹی جان ہاپکنز کے اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس سے مزید 1973 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں اس سے اموات کی تعداد 14695 ہو گئی ہے۔امریکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے جہاں متاثرین کی کل تعداد 431838 ہے۔امریکہ کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
مزید پڑھ »

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردونیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردومارچ کے بجلی بلوں کی تاخیر سے ادائیگی پر کوئی سرچارج لاگو نہیں ہو گا، نیپرا اعلامیہ
مزید پڑھ »

مجھے دونوں بیویوں کے گھروں میں آنے جانے کی اجازت دی جائے“ کورونا لاک ڈاﺅن ...مجھے دونوں بیویوں کے گھروں میں آنے جانے کی اجازت دی جائے“ کورونا لاک ڈاﺅن ...دبئی (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ لاکھوں اس مہلک وباءسے متاثرہوئے ہیں دنیا کے 200 سے زائد ممالک اس
مزید پڑھ »

یہ چیز حقیقت کے بالکل برعکس ہے۔۔۔عبدالرزاق داؤد نے بڑا اعلان کر دیایہ چیز حقیقت کے بالکل برعکس ہے۔۔۔عبدالرزاق داؤد نے بڑا اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ شاید بڑے برآمد کنندگان پر تمام تر توجہ دی جا
مزید پڑھ »

برطانیہ: کرونا کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کا تناسب انتہائی کمبرطانیہ: کرونا کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کا تناسب انتہائی کمبرطانیہ میں نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کا عمل نہایت سست ہے، تناسب بھی انتہائی کم ہے۔
مزید پڑھ »

سجل علی کے بچپن کی تصویرنےمداحوں کے دل جیت لیےسجل علی کے بچپن کی تصویرنےمداحوں کے دل جیت لیےشادی کے ہنگاموں کے بعد سجل نے حال ہی میں اپنے بچپن کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل وائرل ہورہی ہے SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:19:51