شادی کے ہنگاموں کے بعد سجل نے حال ہی میں اپنے بچپن کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل وائرل ہورہی ہے SamaaTV
Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 11 mins ago
سوشل میڈیا کی مقبول ترین جوڑی سجل علی اوراحد رضا میر کے مداح ان کی تصاویر کے منتظر رہتے ہیں۔ شادی کے ہنگاموں کے بعد سجل نے حال ہی میں اپنے بچپن کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل وائرل ہورہی ہے۔اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ” میں ایسے سلام کیا کرتی تھی جو کہ اصل میں شام تھا “۔ سجل کی اس تصویر پر سب سے پہلے ان کی بہن اداکارہ صبورعلی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ” اف ، مجھے یاد ہے۔ ماما بتاتی تھیں تم ایسے سلام کرتی تھیں سب کو”۔سجل اور احد کی شادی 14 مارچ ابوظہبی کے خوبصورت ضیا نورائی جزیرے پر ہوئی تھی جس میں صرف فیملی کے افراد اور شوبز سے سجل کی چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولتسعودی نیشنل واٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پانی کا بل جمع نہ کرنے والے صارفین کے میٹر بند نہیں کیے جائیں گے، صارفین کے بند میٹر بھی کھول دیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے وزیر خوراک کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے
مزید پڑھ »
وبا کے دوران صحت کے عالمی دن کی قدر میں اضافہاگر ٹوئٹر پر نظر ڈالیں تو عالمی ادارہ صحت کے سرکاری اکاؤنٹ پر ایسی نرسز اور مڈ وائفس اپنی کہانیاں بیان کرتی نظر آ رہی ہیں جو کورونا وائرس کی اس وبا کا مقابلہ کرنے میں ہراول دستے کا کردار نبھا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
بجلی،گیس کے بلوں کی تاریخ کے بعد عائد جرمانے لوگوں سے وصول کئے جانے لگے۔بجلی،گیس کے بلوں کی تاریخ کے بعد عائد جرمانے لوگوں سے وصول کئے جانے لگے۔ Pakistan ElectricityBill GasBill Fine CoronavirusInPakistan Covid19Pakistan PTIGovernment PMImrankhan pid_gov ImranKhanPTI a_hafeezshaikh MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کورونا وائرس کی تصدیق، لاک ڈاﺅن کی تیاریاں شروعلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں رائیونڈ کے نزدیک نجی ہائوسنگ کے 16 سیکیورٹی گارڈز میں کوروناوائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق رائیونڈ کے قریب
مزید پڑھ »
کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیات دینے کی اپیلکپتان عماد وسیم، شرجیل خان اور ڈین جونز نے کہا کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہیروز ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا بھرپور ساتھ دیں۔
مزید پڑھ »