وبا کے دوران صحت کے عالمی دن کی قدر میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

وبا کے دوران صحت کے عالمی دن کی قدر میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

WorldHealthDay: صحت کے عالمی دن پر دنیا کا ڈاکٹرز، نرسز اور دائیوں کو خراج تحسین

دوسری جانب پاکستان میں بھی #WorldHealthDay ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔

ایک صارف نے صحت کے عالمی دن پر صحت کے شبے سے جڑے افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہویے لکھا: ’صحت کے عالمی دن پر ہم سب مل کر اپنے ڈاکڑز، نرسز اور ہیلتھ ورکرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو پاکستان اور دنیا بھر میں کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی بے لوث خدمات اور اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر مریضوں کو صحت یاب کرنے کے لیے کی جانے والی ان کی کوششیں در حقیقت انسانیت کی خدمت ہے۔‘پاکستان میں صحت کے شعبے کو درپیش مسائل پر توجہ دلاتے ہوئے ایک اور صارف نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ملک میں معیاری نرسنگ سکولز...

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی ٹویٹ میں عوام کی بہتر صحت کی لیے دعا کی اور ڈاکڑز، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف اور ہیلتھ کئیر ورکرز کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔برطانیہ میں بھی سوشل میڈیا پر لوگ وزیر اعظم بورس جونسن کی صحت سے متعلق بات کر رہے ہیں اور ان کی جلد صحت یابی کی دعائیں کرتے نظر آتے ہیں۔ قوم سے خطاب کرنے کے بعد ملکہ برطانیہ نے بھی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا جس میں انھوں نے بھی طبی عملے کی کاوشوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی وبا لاکھوں مہاجرین کیلئے بھی بڑا خطرہ ہے،شہریارآفریدیعالمی وبا لاکھوں مہاجرین کیلئے بھی بڑا خطرہ ہے،شہریارآفریدیافغان مہاجرین کے تحفظ کیلئے اسلام آباد میں افغان کچی بستی میں کرونا سے بچاؤ کے لیے خصوصی داخلی راستہ بنا دیا گیا SamaaTV CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 96 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونا اضافے سے 82 ہزار 820 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھ »

24گھنٹے میں کرونا کے 130 مریض صحت یاب ہوئے، مرتضیٰ وہاب -24گھنٹے میں کرونا کے 130 مریض صحت یاب ہوئے، مرتضیٰ وہاب -کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 130 مریض صحت یاب ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لاک ڈاؤن یقیناََ ایک مشکل ترین فیصلہ تھا،ادراک تھا کہ بڑی آبادی غریب افراد پر مشتمل ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے …
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردوعبدالسلام آفریدی مردان کے علاقے منگا میں امدادی سرگرمیوں کے دوران وائرس سے متاثر ھوئے تھے
مزید پڑھ »

رکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدیرکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدیرکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدی Peshawar KPK MPA AbdulSalamAfridi Recovers Coronavirus Jhagra KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan STAYHOME
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:29:11