‘کورونا وائرس کے باعث ایشیاکپ غیریقینی صورتحال سے دوچارہے’

پاکستان خبریں خبریں

‘کورونا وائرس کے باعث ایشیاکپ غیریقینی صورتحال سے دوچارہے’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا ایشاکپ سے متعلق اہم بیان۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AsiaCup2020 EhsanMani

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ایشیا کپ غیریقینی صورتحال سے دوچارہے۔

ایشیا کپ پرخدشات کے بادل مزید گہرے ہونے لگے، کورونا وائرس کے باعث ایونٹ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا۔ ستمبرمیں شیڈول ایونٹ کی میزبانی پاکستان کوکرنی ہے۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ایک بھارتی خبر رساں ادارے کوانٹرویو میں کہا کہ فی الحال ایشیاکپ کے بارے میں حتمی طورپرکچھ نہیں کہا جاسکتا، غیر یقینی صورتحال ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں اسی طرح کے حالات ہیں، کوئی نہیں جانتا کہ ستمبر میں حالات کیسے ہوں گے، یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایک ماہ میں حالات میں بہتری آنے لگیں۔ ستمبرمیں شیڈول ایونٹ کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد وینیو کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کےاجلاس میں ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے تمام امور تعطل کا شکار ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو مرتبہ سرطان کو مات دینے والے امریکی گلوکار کورونا وائرس کے باعث چل بسےدو مرتبہ سرطان کو مات دینے والے امریکی گلوکار کورونا وائرس کے باعث چل بسےنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کے 73 سالہ معروف گلو کار جان پرائن کورونا وائرس کے باعث 73 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے
مزید پڑھ »

دو مرتبہ سرطان کو مات دینے والے امریکی گلوکار کورونا وائرس کے باعث چل بسےدو مرتبہ سرطان کو مات دینے والے امریکی گلوکار کورونا وائرس کے باعث چل بسےنیو یارک (ویب ڈیسک) امریکا کے 73 سالہ معروف گلو کار جان پرائن کورونا وائرس کے باعث 73 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پرائن کا فنی سفر
مزید پڑھ »

دبئی میں کتنے پاکستانی کورونا وائرس کے باعث بے روزگار ہو گئے؟ افسوسناک خبر آ گئیدبئی میں کتنے پاکستانی کورونا وائرس کے باعث بے روزگار ہو گئے؟ افسوسناک خبر آ گئیدبئی (ویب ڈیسک) قونصل جنرل احمد امجد علی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یو اے ای میں 10 ہزار پاکستانی وبائی بیماری کورونا وائرس کے باعث نوکریوں سے فارغ کر دیئے گئے
مزید پڑھ »

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاسعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سعودی شاہی خاندان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 09:34:24