دنیا بھر میں 19 لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں 19 لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں 19 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

عالمی وبا قرار دئیے جانے والے مہلک ترین کرونا وائرس نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے وائرس کی ہلاکت خیزی سے امریکا، یورپ اور سعودی عرب جیسے ممالک بھی محفوظ نہیں رہ سکے۔

اٹلی میں کوویڈ 19 کی مہلک ترین وبا نے 20 ہزار 465 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا جبکہ 1 لاکھ 59 ہزار سے زائد لوگوں کو متاثر کرچکی ہے۔ فرانس میں وائرس نے 14 ہزار 967 جانیں نگل لیں اور 1 لاکھ 36 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ برطانیہ میں اموات کی تعداد گیارہ ہزار سے بڑھ گئی اور مریضوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوامریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہزار 115 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں ایک لاکھ 15 ہزار تک جا پہنچیں - World - Dawn Newsدنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں ایک لاکھ 15 ہزار تک جا پہنچیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک لاکھ 29ہزار 692تک پہنچ گئیںدنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک لاکھ 29ہزار 692تک پہنچ گئیںمہلک وائرس نے سب سے زیادہ کس ملک کو متاثر کیا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajNews CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »

دنیامیں کورونا سے 114,272 اموات، 18 لاکھ سے زائد افراد متاثردنیامیں کورونا سے 114,272 اموات، 18 لاکھ سے زائد افراد متاثردنیامیں کورونا سے 114,272 اموات، 18 لاکھ سے زائد افراد متاثر Read More : COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak CoronavirusPandemic COVID19outbreak StayHome StayHomeSaveLives Newsonepk
مزید پڑھ »

امریکا اور اسپین میں مزید ہلاکتیں، دنیا بھر کورونا سے ایک لاکھ 10ہزار اموات - World - Dawn Newsامریکا اور اسپین میں مزید ہلاکتیں، دنیا بھر کورونا سے ایک لاکھ 10ہزار اموات - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا اور اسپین میں مزید ہلاکتیں، دنیا بھر کورونا سے ایک لاکھ 10ہزار اموات - World - Dawn Newsامریکا اور اسپین میں مزید ہلاکتیں، دنیا بھر کورونا سے ایک لاکھ 10ہزار اموات - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 00:33:05