'کورونا وائرس کے باعث پابندی کے باوجود ہجوم کی شکل میں عوام سڑکوں پر نکل آئے'
یوکرین میں ایک پادری ایسٹر کے موقع پر ماسک سمیت دیگر حفاظتی سامان پہنے لوگوں کو روایتی انداز میں مبارکباد دے رہا ہے— فوٹو: اے ایف پی
اسپین میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کم از کم 5ہزار افراد وائرس کا شکار ہوئے جس کے ساتھ ہی ملک میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکا دنیا بھر میں وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا ہے اور جان ہوپکنز یورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق امریکا میں 20ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔
اٹلی اور فرانس میں مرنے والوں کی تعداد میں نسبتاً کمی آئی ہے جبکہ آئی سی یو میں موجود مریضوں کی تعداد میں بھی کمی ہوئی ہے۔ نیدرلینڈز کے نیشنل انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 188 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 25ہزار 587 ہو گئی ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے باعث مسیحی، ایسٹر کی تقریبات کے لیے چرچز نہ جا سکے جب کہ پوپ فرانسس سمیت دنیا کے متعدد ممالک کے پادریوں نے ایسٹر کی عبادات میں آن لائن شرکت کی۔
اس بار دنیا بھر کے ایک ارب 30 کروڑ مسیحی پیروکار لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایسٹر کی تقریبات میں شرکت کے لیے چرچز جانے سے قاصر ہیں اور پادریوں نے آن لائن عبادات کا اہتمام کر رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد امواتامریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد اموات US CoronaVirus DeathsRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected realDonaldTrump
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگیکرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
امریکا: 24 گھنٹوں میں 2ہزار اموات، اجتماعی قبروں میں تدفین شروع - World - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کرونا کیسز رپورٹ اور 6 اموات ہوئیں۔وزیراعلیٰ سندھسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کروناکیسز رپورٹ اور 6 اموات ہوئیں۔وزیراعلیٰ سندھ Pakistan Sindh CMSindh CoronaVirusPakistan NewCases Patients Deaths Report MuradAliShah COVID19Pakistan PakistanFightsCorona MuradAliShahPPP AzraPechuho pid_gov
مزید پڑھ »
امریکا : کورونا وائرس کے متاثرہ افراد اور اموات کی تعداد سب سے زیادہ ہو گئیامریکا : کورونا وائرس کے متاثرہ افراد اور اموات کی تعداد سب سے زیادہ ہو گئی US Coronavirus Cases Rises Death StateDept POTUS DeptofDefense U SAGov FightAgainstCOVID19 COVID2019 CoronaVirusUpdates CoronaOutbreak
مزید پڑھ »
امریکا: 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 2000 سے زائد امواتسپر پاور سمجھے جانے والے امریکا میں حالات قابو سے باہر۔۔۔ کورونا کیسز کی تعداد کتنے لاکھ تک پہنچ گئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates usaCoronavirus
مزید پڑھ »