امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد اموات

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد اموات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد اموات US CoronaVirus DeathsRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected realDonaldTrump

اموات ریکارڈ کی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 2 ہزار 35 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد امریکا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں ایک روز میں دو ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں.

امریکا میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 18 ہزار 700 سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ 33 ہزار نئے مریضوں کے ساتھ مجموعی تعداد 5 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔امریکی ریاست نیو یارک میں آج بھی 777 افراد جان سے گئے اور 10ہزار نئے کیس رپورٹ ہوئے، نیو یارک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1 لاکھ 72 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جب کہ مجموعی ہلاکتیں 7 ہزار 844 ہو چکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگیکرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگیکرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکتنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکتنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں‌ میں صرف ایک ہلاکت NewZeaLand LockDown CoronaVirus OneDeathReported TwoWeeks InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیق Pakistan Karachi Family SevenMembers TestPositive CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 14000 سے تجاوز کرگئیامریکا میں کورونا نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 14000 سے تجاوز کرگئیامریکا میں کورونا نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 14000 سے تجاوز کرگئی US CoronaVirus DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

اٹلی کے بعد امریکا اموات میں دوسرے نمبر پر آ گیا، 16 ہزار 697 ہلاکتیںاٹلی کے بعد امریکا اموات میں دوسرے نمبر پر آ گیا، 16 ہزار 697 ہلاکتیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 07:21:56