ملکی تاریخ کا سب سے بڑا صنعتی پیکج تیار، اقتصادی رابطہ کمیٹی آج منظوری دیگی

پاکستان خبریں خبریں

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا صنعتی پیکج تیار، اقتصادی رابطہ کمیٹی آج منظوری دیگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا صنعتی پیکج تیار، اقتصادی رابطہ کمیٹی آج منظوری دیگی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کیلئے ‘‘چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج’’ کی منظوری دے گی۔ ای سی سی کا اجلاس آج وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوگا۔

حماد اظہر نے مزید کہا ریلیف پیکیج کے دوسرے مرحلے میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کیلئے آسان قرضوں کی فراہمی بھی زیر غور ہے۔ اگلے مرحلے میں کورونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے شعبوں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر ریلیف کے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ مجوزہ مراعاتی پیکیج میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں اور صنعتی یونٹوں کیلئے بجلی کے بل 3 ماہ کیلئے موخر کرنے، بجلی کے نرخ منجمد کرنے، سیلز ٹیکس اور ایڈوانس ٹیکس 3 سے 6 ماہ کیلئے موخر کرنے اور انہیں 20 سے 50 لاکھ روپے تک کے قرضے دینے کی تجاویز...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی تاریخ میں پہلی بار PIA کی پرواز میلبرن روانہملکی تاریخ میں پہلی بار PIA کی پرواز میلبرن روانہملکی تاریخ میں پہلی بار PIA کی پرواز میلبرن کیلئے روانہ ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

میسر ڈیٹا کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کس ملک سے کب ختم ہوگی پاکستان سے خاتمے کی تاریخ کیا ہے؟وہ خبرآگئی جس کا سب کو انتظار تھامیسر ڈیٹا کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کس ملک سے کب ختم ہوگی پاکستان سے خاتمے کی تاریخ کیا ہے؟وہ خبرآگئی جس کا سب کو انتظار تھااسلام آباد،سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 253 ہو گئی، جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 11 ہزار 940 ہوگئی
مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ نوجوانوں کو اسلامی تاریخ واخلاقیات سے روشناس کرائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو’ارطغرل غازی‘ نوجوانوں کو اسلامی تاریخ واخلاقیات سے روشناس کرائے گا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو’ارطغرل غازی‘ نوجوانوں کو اسلامی تاریخ واخلاقیات سے روشناس کرائے گا، وزیراعظم - DirilisErtugrul dirilisertugrulonptv dirilişertuğrul
مزید پڑھ »

کورونا ویکسین ٹرائل میں رجسٹرڈ آکسفورڈ کی پوری فیملی تاریخ رقم کرنے کی خواہشمندکورونا ویکسین ٹرائل میں رجسٹرڈ آکسفورڈ کی پوری فیملی تاریخ رقم کرنے کی خواہشمندآکسفورڈ : برطانیہ میں پورا خاندان کورونا ویکسین کی پہلی کامیاب آزمائش میں شامل ہو کر تاریخ رقم کرنے کا خواہش مند اور ویکسین کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی تاریخ میں ایک دن کی توسیعاسلام آباد: بجلی کے بلوں کی تاریخ میں ایک دن کی توسیعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ ادائیگی میں ایک دن کی توسیع کردی ہے۔نجی ٹی وی کے
مزید پڑھ »

وہ شہر جہاں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز روانہ ہوگئیوہ شہر جہاں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز روانہ ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز 300 سے زائد مسافروں کو لے کر ملکی تاریخ میں پہلی بار میلبرن کے لیے روانہ ہو گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 04:17:40