وزیر اعظم عمران خان اور ایرانی صدر کے دوران ٹیلیفونک رابطہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
وزیراعظم عمران خان اور ایران کے صدرڈاکٹرحسن روحانی کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ ،کورونا کے خلاف جنگ اور اس پر قابو پانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی سفارتخانے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماوں کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ،کرونا کے خلاف جنگ اور اس پر قابو پانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا دونوں ممالک کے درمیان تجربات،علم اور ٹیکنالوجی کے تبادلے کی ضرورت ہے۔ ایران پاکستان کے ساتھ تجارت کے فروغ میں دلچسپی رکھتا ہے اور پاکستان کے ساتھ سرحد کے ذریعے تجارت کے خواہاں ہیں۔جبکہ ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کی حمایت کرتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نےایرانی صدرسے گفتگو کے دوران کہا کہ ایران کے ساتھ معاشرتی اور تجارتی تعاون خوش آئند ہے۔دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت پاکستان کی معاشی حالت کو بہتر بنانے میں مدد گار ثابت ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان گورنر سندھ کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعاگو' اللہ تعالیٰ عمران اسماعیل کو کورونا سے لڑنے کی طاقت عطا ء فرمائے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan ImranIsmail
مزید پڑھ »
وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظموائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 PMGiuseppe
مزید پڑھ »
وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظموائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظم Italy PrimeMinister GiuseppeConte CoronaVirus LockDown Eased BackToWork Opened SomeBusiness Precautions GiuseppeConteIT
مزید پڑھ »
منافع خوروں کو وزیر اعظم کی وارننگمنافع خوروں کو وزیر اعظم کی وارننگ وزیر اعظم عمران خان اپنے منشور پر سختی سے عمل پیرا ہیں اور انہوںنے اپنے اس عزم کا کھل کر اظہار کرنا ضروری سمجھا AsadullahGhalib PMImranKhan Against Corruption pid_gov
مزید پڑھ »
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم کی منگیترکیری سائمنڈز کے ہاں آج صبح بچے کی
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات، کوروناریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان کی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات، کوروناریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیال مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »