برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم کی منگیترکیری سائمنڈز کے ہاں آج صبح بچے کی

میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم کی منگیترکیری سائمنڈز کے ہاں آج صبح بچے کی پیدائش ہوئی ،برطانوی وزیر اعظم کے بیٹے کی پیدائش لندن ہسپتال میں ہوئی،زچہ و بچہ خیریت سے ہیں،ترجمان کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور ان کی منگیتر کیری سائمنڈز بچے کی پیدائش پر بہت خوش ہیں ۔

واضح رہے کہ بچے کی والدہ کیری سائمنڈز میں گزشتہ ماہ کورونا کی تشخیص ہوئی تھی،کیری سائمنڈز تین ہفتے قبل کورونا سے صحت یاب ہو کرہسپتال سے ڈسچارج ہوئیں،ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ ماں سے بچے میں کورونا کی منتقلی کا امکان نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر داخلہ کی شہروں کے درمیان نقل و حرکت محدود کرنے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کی شہروں کے درمیان نقل و حرکت محدود کرنے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے عہدے کا حلف اٹھا لیاسینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:29:08