صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں سینیٹر شبلی فراز سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan ShibliFaraz FederalMinister
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے شبلی فراز نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔وزیرِاعظم نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائدِ ایوان مقرر کردیا خیال رہے کہ گزشتہ روز سینیٹر شبلی فراز کو وفاق وزیر برائے اطلاعات و نشریات مقرر کیا تھا جبکہ فردوس عاشق اعوان سے معاون خصوصی اطلاعات کا عہدہ واپس لے لیا تھا۔
مزید یہ کہ فردوس عاشق اعوان کی جگہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو وزیراعظم کا نیا معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ فردوس عاشق اعوان 2008 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکمرانی میں وفاقی وزیر اطلاعات رہ چکی ہیں، بعد ازاں وہ عام انتخابات میں شکست کھانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شبلی فراز سے عاصم باجوہ اور یوٹیلیٹی اسٹورز سے حماد اظہر تک!!!شبلی فراز سے عاصم باجوہ اور یوٹیلیٹی اسٹورز سے حماد اظہر تک!!! مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ کرونا آرڈیننس کے تحت کسی کو نوکری سے نہیں نکالا جائیگا اور پچاس ہزار سکیم تنخواہ والوں کو مکمل تنخواہ دی جائیگی جب کہ تعلیمی ادارے اسی فیصد فیس لے سکیں گے , mac61lhr
مزید پڑھ »
عاصم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات، شبلی فراز وزیر اطلاعات مقررسینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کو وزیر اطلاعات جبکہ چیئرمین سی پیک لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات بنایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعیناتفردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعینات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »