عاصم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات، شبلی فراز وزیر اطلاعات مقرر

پاکستان خبریں خبریں

عاصم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات، شبلی فراز وزیر اطلاعات مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

عاصم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات، شبلی فراز وزیر اطلاعات مقرر تفصیلات جانئے: DailyJang

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کر دیا گیا،جبکہ سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات بنا دیا گیا۔ تمام تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے۔

وزیراعظم عمران نے کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس اعوان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر - ایکسپریس اردوفردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر - ایکسپریس اردوسینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات مقرر کیا گیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

فردوس عاشق کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان آؤٹ، عاصم سلیم باجوہ انفردوس عاشق اعوان آؤٹ، عاصم سلیم باجوہ انفردوس عاشق اعوان آؤٹ، عاصم سلیم باجوہ ان پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

حکومت نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کو اہم عہدہ دے دیاحکومت نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کو اہم عہدہ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کردیا گیا
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعیناتفردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعیناتفردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعینات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:32:14