فردوس عاشق اعوان کی معاون خصوصی کے عہدے سے چھٹی کردی گئی Read more:
شبلی فراز ایوان بالا میں قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل اور تجارت اور قائمہ کمیٹی برائے گردشی قرضہ کے چیئرمین کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔دوسری جانب لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ ریٹائرمنٹ سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل ، ڈی جی آرمز اور کمانڈر سدرن کمانڈ سمیت دیگر اہم عہدوں پر فائز رہے۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ میں یہ ایک ماہ میں دوسری تبدیلی ہے۔
6 اپریل کو وزیر اعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مخدوم خسرو بختیار کو وفاقی فوڈ سیکیورٹی کی وزارت سے ہٹا دیا ہے اور انہیں اقتصادی امور کا وفاقی وزیر بنا دیا گیا ہے۔اسی طرح حماد اظہر وزیر اقتصادی امور کی جگہ اب وزیر صنعت کا قلمدان سنبھا لیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعیناتفردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعینات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر - ایکسپریس اردوسینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات مقرر کیا گیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
شہباز صاحب چینی کے سب سے بڑے بینیفشری آپ،فردوس عاشقشہباز صاحب چینی کے سب سے بڑے بینیفشری آپ، فردوس عاشق ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
کورونا وائرس نے معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں تاہم ہم اپنی بساط کے مطابق
مزید پڑھ »
مساجد سے متعلق 20نکاتی معاہدے پر تحفظات ہیں، فردوس عاشقوزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں مساجد میں تراویح اور باجماعت نماز سے متعلق طے شدہ 20 نکاتی معاہدے پر تحفظات ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »
عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشقعمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق Read News ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »