پشاور کے قصہ خوانی بازار میں باپ دادا کی حویلی ہونا کبھی سمجھ میں نہیں آیا ...

پاکستان خبریں خبریں

پشاور کے قصہ خوانی بازار میں باپ دادا کی حویلی ہونا کبھی سمجھ میں نہیں آیا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

' پشاور کے قصہ خوانی بازار میں باپ دادا کی حویلی ہونا کبھی سمجھ میں نہیں آیا کیونکہ ۔ ۔ ۔' رشی کپور کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی

ویڈیو میں رشی کپور کاکہنا تھا کہ" 1990ء میں پشاور جاچکا ہوں، اور ہمیں بتایا گیا کہ یہ وہ حویلی ہے جہاں ہمارے والد ، داد ااور پرداد کا جنم ہو ا تھا، مجھے ایک سوال کا جواب نہیں مل رہا کہ میں جانتا ہوں کہ میرے باپ دادا ، امیر لوگ نہیں تھے ، عام لوگ تھے تو ان کی حویلی ہونا کبھی سمجھ میں نہیں آیا، و ہ حقدار کیسے ہوگئے؟ کیونکہ بے چارے غریب آدمی ، پولیس سروس میں کام کرتے تھے، یا تو اس وقت بہت کم پیسوں میں حویلیاں بنتی تھیں، تو انہوں نے اپنے بچوں کے لیے بنا لی ہوگی یا کسی اور طریقے کسی سے قرض لے...

دیکھئے کہ راج کپور صاحب وہاں پیدا ہوتے ہیں اور وہ اپنی زندگی میں کہانیاں کیسے بنتے رہے، فلمز کیسے بناتے رہے،وہ بھی وہیں، پشاور کے اسی علاقے کے ہیں"۔دوبارہ جانے کی خواہش کے بارے میں سوال کے جواب میں رشی کپور کاکہناتھاکہ" بالکل ہوتی ہے صاحب، بہت خواہش ہوتی ہے، میں اپنے بچوں کو بھی دکھانا چاہتا ہوں کہ یہ ہمارا پشتینی گھر ہے، ہماری پیدائش تو ممبئی کی ہے ، میری ماں ، باپ اور باقی سب کی پشاور کی پیدائش ہے ، اور یہ نسل یہاں تک ہی ہے ، آگے تو نہیں جائے گی ، اگر اس زندگی میں موقع ملا تو جائیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رشی کپور کے آبا و اجداد کی پشاور میں موجود تاریخی حویلی - ایکسپریس اردورشی کپور کے آبا و اجداد کی پشاور میں موجود تاریخی حویلی - ایکسپریس اردوکپور خاندان کا تاریخی حویلی کو میوزیم میں بدلنے کا خواب پورا نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑا ریلیفپٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑا ریلیفاسلام آباد : پنجاب اوراسلام آباد میں سی این جی کی قیمتوں میں 12 روپے 50 پیسے کمی کردی گئی جبکہ سندھ اور بلوچستان کے شہری اس فائدے سے محروم ہیں۔
مزید پڑھ »

رشی کپور کی یاد میں کپور خاندان پر ایک نظر - Entertainment - Dawn Newsرشی کپور کی یاد میں کپور خاندان پر ایک نظر - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، وزیر اعظم نے ایک اور اہم ہدایت جاری کر دیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، وزیر اعظم نے ایک اور اہم ہدایت جاری کر دیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، وزیر اعظم نے ایک اور اہم ہدایت جاری کر دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »

ملک بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ملک بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ملک بھر میں1ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan COVID19Pandemic Infected DeadlyVirus NewCases pid_gov WHO zfrmrza ImranKhanPTI shiblifaraz Dr_YasminRashid AzraPechuho
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 17:12:07